علوم الشرقیہ
Appearance
کلیۃ الشرقیہ(اوریئنٹل کالج)، جامعہ پنجاب اولڈ کیمپس لاہور، پاکستان میں علوم الشرقیہ (Oriental Learning) کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس میں عربی، فارسی، کشمیری، پنجابی، انگریزی اور اردو کے علاوہ دیگر مشرقی زبانوں کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ان میں سے اکثر زبانوں میں ایم۔ اے اور پی ایچ ڈی کروائی جاتی ہے۔ لیکن کچھ زبانوں کے صرف سرٹیفیکیٹ ڈپلوما وغیرہ کرائے جاتے ہیں۔ ان میں ایک شعبہ ہندی زبان کا بھی ہے۔ جس میں ایم۔ اے کی ڈگری کا اجرا نہیں ہوا۔