نظریۂ گراف
Appearance
(نظریۂ مخطط سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
گراف |
graph |
ریاضیات اور شمارندی سائنس میں، نظریہ گراف مطالعہ ہے گرافوں کا: اس تناظر میں گراف سے مراد راس یا 'کونوں' کا مجموعہ اور کناروں کا مجموعہ ہے جو راس کے جوڑے کو آپس میں ملاتے ہیں۔ ایک گراف چاہے "لاسمتی" ہو، مطلب کہ کنارے سے جڑنے والی دو سمتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں یا پھر کنارہ کی "سمتی" بھی ہو سکتی ہے ایک قمہ سے دوسرے کی طرف؛ دیکھو گراف تفصیلی تعاریف اور گراف کی متنوع اقسام کے لیے جو عام طور پر پرکھے جاتے ہیں۔ نظریہ گراف میں مطالعہ کیا جانے والے گرافوں کو دالہ کے گراف یا دوسرے گراف سے گُڈ مُڈ مت کرو۔