نیتا جی انڈور اسٹیڈیم
Appearance
نیتا جی انڈور اسٹیڈیم کولکاتا | |
مکمل نام | نیتا جی سبھاش چندر بوس انڈور اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
مالک | گورنر مغربی بنگال |
عامل | گورنر مغربی بنگال |
گنجائش | 12,000[1] |
میدانی حصہ | 60 میٹر رداس |
تعمیر | |
بنیاد | 1950 |
تعمیر | 1975 |
افتتاح | 1975 |
مرمت | 2004 |
کرایہ دار | |
سنفیسٹ اوپن (2013-تاحال) بنگال واریئرز (2014-تاحال) |
نیتا جی سبھاش چندر بوس انڈور اسٹیڈیم (Netaji Subhash Chandra Bose Indoor Stadium) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں درون در کھیلوں کا میدان ہے۔ اس میں 12،000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ درون در اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز سے ساتھ ہی واقع ہے۔ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم نے 1981ء ایشیائی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے میزبان کے طور پر خدمات انجام دیں۔