پاکستان کے سفارتی مشنوں کی فہرست
Appearance
(پاکستان کے سفارتی ماموریات سے رجوع مکرر)
یہ پاکستان کے سفارتی مشنوں کی فہرست اعزازی قونصل خانے کو چھوڑ کر ہے۔[1] چھٹے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر [2] اور بطور دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مسلم ملک [3] پاکستان کا دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایک وسیع اور بڑا سفارتی جال ہے۔
یورپ
[ترمیم]- آسٹریا
- ویانا (سفارت خانہ)
- آذربائیجان
- باکو (سفارت خانہ)
- بلجئیم
- برسلز (سفارت خانہ)
- بوسنیا و ہرزیگووینا
- سرائیوو (سفارت خانہ)
- بلغاریہ
- صوفیہ (سفارت خانہ)
- چیک جمہوریہ
- پراگ (سفارت خانہ)
- ڈنمارک
- کوپن ہیگن (سفارت خانہ)
- فرانس
- پیرس (سفارت خانہ)
- جرمنی
- یونان
- ایتھنز (سفارت خانہ)
- مجارستان
- بوداپست (سفارت خانہ)
- جمہوریہ آئرلینڈ
- ڈبلن (سفارت خانہ)
- اطالیہ
- نیدرلینڈز
- ہیگ (سفارت خانہ)
- ناروے
- اوسلو (سفارت خانہ)
- پولینڈ
- وارسا (سفارت خانہ)
- پرتگال
- لزبن (سفارت خانہ)
- رومانیہ
- بخارسٹ (سفارت خانہ)
- روس
- ماسکو (سفارت خانہ)
- سربیا
- بلغراد (سفارت خانہ)
- ہسپانیہ
- سویڈن
- اسٹاک ہوم (سفارت خانہ)
- سویٹزرلینڈ
- برن (سفارت خانہ)
- یوکرین
- کیف (سفارت خانہ)
- مملکت متحدہ
شمالی امریکا
[ترمیم]- کینیڈا
- کیوبا
- ہوانا (سفارت خانہ)
- میکسیکو
- میکسیکو شہر (سفارت خانہ)
- ریاستہائے متحدہ
- واشنگٹن ڈی سی (سفارت خانہ)
- بوسٹن (قونصل جنرل)
- شکاگو (قونصل جنرل)
- ہیوسٹن (قونصل جنرل)
- لاس اینجلس (قونصل جنرل)
- نیویارک (قونصل جنرل)
جنوبی امریکا
[ترمیم]افریقہ
[ترمیم]- الجزائر
- الجزائر شہر (سفارت خانہ)
- مصر
- قاہرہ (سفارت خانہ)
- ایتھوپیا
- ادیس ابابا (سفارت خانہ)
- کینیا
- نیروبی (ہائی کمیشن)
- لیبیا
- طرابلس (سفارت خانہ)
- موریشس
- پورٹ لوئس (ہائی کمیشن)
- المغرب
- رباط (سفارت خانہ)
- نائجر
- نیامی (سفارت خانہ)
- نائجیریا
- ابوجا (ہائی کمیشن)
- سینیگال
- ڈاکار (سفارت خانہ)
- جنوبی افریقا
- پریٹوریا (ہائی کمیشن)
- سوڈان
- خرطوم (سفارت خانہ)
- تنزانیہ
- دارالسلام (ہائی کمیشن)
- تونس
- تونس شہر (سفارت خانہ)
- زمبابوے
- ہرارے (سفارت خانہ)
ایشیا
[ترمیم]- افغانستان
- بحرین
- منامہ (سفارت خانہ)
- بنگلادیش
- ڈھاکہ (ہائی کمیشن)
- برونائی دارالسلام
- بندر سری بگاوان (ہائی کمیشن)
- کمبوڈیا
- پنوم پن (سفارت خانہ)
- چین
- بھارت
- نئی دہلی (ہائی کمیشن)
- انڈونیشیا
- جکارتہ (سفارت خانہ)
- ایران
- عراق
- بغداد (سفارت خانہ)
- جاپان
- اردن
- عمان (سفارت خانہ)
- قازقستان
- آستانہ (سفارت خانہ)
- شمالی کوریا
- پیانگ یانگ (سفارت خانہ)
- جنوبی کوریا
- سیول (سفارت خانہ)
- کویت
- کویت شہر (سفارت خانہ)
- کرغیزستان
- بشکیک (سفارت خانہ)
- لبنان
- بیروت (سفارت خانہ)
- ملائیشیا
- کوالالمپور (ہائی کمیشن)
- مالدیپ
- مالے (ہائی کمیشن)
- میانمار
- رنگون (سفارت خانہ)
- نیپال
- کھٹمنڈو (سفارت خانہ)
- سلطنت عمان
- مسقط (سفارت خانہ)
- فلپائن
- منیلا (سفارت خانہ)
- قطر
- دوحہ (سفارت خانہ)
- سعودی عرب
- سنگاپور
- سنگاپور (ہائی کمیشن)
- سری لنکا
- کولمبو (ہائی کمیشن)
- سوریہ
- دمشق (سفارت خانہ)
- تاجکستان
- دوشنبہ (سفارت خانہ)
- تھائی لینڈ
- بینکاک (سفارت خانہ)
- ترکیہ
- ترکمانستان
- اشک آباد (سفارت خانہ)
- متحدہ عرب امارات
- ازبکستان
- تاشقند (سفارت خانہ)
- ویت نام
- ہنوئی (سفارت خانہ)
- یمن
- صنعاء (سفارت خانہ)
اوقیانوسیہ
[ترمیم]- آسٹریلیا
- نیوزی لینڈ
- ویلنگٹن (ہائی کمیشن)
کثیر جہتی تنظیمیں
[ترمیم]- برسلز (ماموریات یورپی اتحاد)
- جنیوا (مستقل ماموریات اقوام متحدہ)
- نیویارک (مستقل ماموریات اقوام متحدہ)
- پیرس (مستقل ماموریات یونیسکو)
- ویانا (مستقل ماموریات اقوام متحدہ)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ List of Diplomatic Missions of Pakistan
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013