شاہ فیصل کالونی
Appearance
(ڈرگ کالونی سے رجوع مکرر)
شاہ فیصل کالونی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع کراچی شرقی |
متناسقات | 24°53′00″N 67°09′00″E / 24.8833°N 67.15°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
شاہ فیصل کالونی پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی علاقہ ہے جو ضلع کراچی شرقی میں واقع ہے۔ اس علاقہ کا پرانا نام ڈرگ کالونی ہے۔ اس علاقہ میں ڈرگ کالونی ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔