ڈین
Appearance
ڈین یونیورسٹی کے کسی شعبے کا نگران اعلی۔ کیمرج اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں کے بعد اکثر دوسرے ممالک کی یونیورسٹیوں میں ڈین کا عہدہ قائم ہوا۔ ڈین یونیورسٹی کے کسی ایک یا مختلف شعبہ جات کے نظم ونسق کا نگران اعلی ہوتا ہے۔ نیز رومن کیتھولک چرچ کا ایک عہدے دار بھی ڈین کہلاتا ہے۔