مندرجات کا رخ کریں

کالا بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالا بورڈ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

کالابورڈ ملیر ٹاؤن میں واقع ہے۔ اس یونین کونسل میں اے ایریا،بی ایریا،لیاقت مارکیٹ،جی ایریا،برف خانہ، درخشاں سوسائٹی،ال امین سوسائٹی اور لال مسجد شامل ہے۔

کالا بورٖڈ میں مختلف زبان سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہے جن میں اردو، پنجابی ،سندھی، کشمیری، سرائکی،پختون،بلوچی،میمن،بورہری،اسماعیلی رہتے ہے۔ تقریبا ٪99 فیصد آبادی کا تعلق اسلام سے ہے ۔