مندرجات کا رخ کریں

ہلکا مشروب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوفٹ ڈرنک کا ایک آب خورہ

ہلکا مشروب یا سوفٹ ڈرنک مصنوعی مٹھاس والے جھاگ دار (لیموں کے بعض آبشورے اس سے مستثنیٰ ہیں) مشروب کو کہا جاتا ہے جس میں مصنوعی یا قدرتی ذائقے بھی ملائے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سوفٹ ڈرنک۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اگست 2017ء