شکارپور کے رہائشی نے منیجر کو کالز کرکے 50 لاکھ روپے، موٹر سائیکل اور موبائل فون دینے کا مطالبہ کیا، وزارت داخلہ کا ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو کمپنی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
اپ ڈیٹ14 دسمبر 202403:56pm
ماضی کے آمروں نے بھی اس آئین کا مذاق اڑایا تھا 18 ویں ترمیم کے ذریعے سے اس کی تلافی کی گئی، جو کچھ ہم نے حاصل کیا تھا، اس محنت پر پانی پھیرنے کے لیے 26 ویں ترمیم لائی گئی، سربراہ جے یو آئی (ف)
میرپور خاص کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاوید جسکانی اور اسد علی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی مسترد کردی، اہل خانہ کے وکلا کا قتل کیس کی ’عدالتی انکوائری‘ کا مطالبہ
ملک کے موجودہ حالات کی وجہ 8 فروری 2024 کے الیکشن ہیں، اداروں کو الیکشن سے دور ہونا ہوگا تب ہی عوام کو سکون ملے گا، سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن
محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے تمام صوبائی محکموں سے رواں ماہ کے آخر تک تفصیلات طلب کرتے ہوئے گزشتہ تین برسوں میں منظور شدہ پوسٹوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
سکھر سرکٹ ہاؤس میں ہونے والے جرگے کے سرپنچ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر تھے، جرگے نے مرد کے قتل کا جرمانہ 25 لاکھ، عورت کے قتل کا جرمانہ 50 لاکھ روپے مقرر کیا۔
حادثہ قومی شاہراہ پر گھارو کے قریب آج صبح دھند کے باعث پیش آیا، 2 ٹرک اور کاروں سمیت 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ریسکیو حکام
دریا میں پانی کی آمد کے بعد بکتر بند کی رسائی بند ہونے پر ڈرونز کا استعمال شروع کیا گیا، گزشتہ دنوں ڈرون کی شیلنگ سے بدنام ڈاکو بیلو تیغانی سمیت 45 ڈاکو زخمی ہوئے، پولیس
ہمارے پاس سپریم کورٹ کے اختیارات نہیں ہیں، جو اختیارات ہائی کورٹ کے پاس ہے وہی کرسکتے ہیں، 2 فورمز نے کیسے عدلیہ کی آزادی متاثر کی ہے؟ عدالت کے ریمارکس