the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
[email protected]

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کی غیر معمولی کامیابیوں کے لئے آج وزیر اعظم کے قومی بچوں کے ایوارڈز سے نوازا راشٹرپتی بھون کے کلچرل سنٹر میں منعقدہ تقریب میں محترمہ مرمو نے تمام ایوارڈ یافتگان



کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک اور سماج کو ان پر فخر ہے انہوں نے بچوں کو بتایا کہ انہوں نے غیر معمولی کام کیا ہے، حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کی ہیں، ان میں لامحدود صلاحیتیں ہیں اور بے مثال خصوصیات ہیں  انہوں نے ملک کے بچوں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.