"اگر بشرط اگر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
(13 صارفین 34 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
ریاضی |
ریاضی مسئلوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح |
||
*انگریزی مخفف: iff |
* انگریزی مخفف: iff |
||
* اگر بشرط ِاگر = if and only if |
* اگر بشرط ِاگر = if and only if |
||
یہ دو رویہ |
یہ دو رویہ مقتض (implication) ہے۔ اگر لکھا ہو کہ: |
||
: "بیان ''A''، اگر بشرط |
: "بیان ''A''، اگر بشرط ِاگر، بیان ''B''" |
||
:(انگریزی ترجمہ: "''Statement A'' if and only if ''Statement B''") |
:(انگریزی ترجمہ: "''Statement A'' if and only if ''Statement B''") |
||
تو اس کا مطلب ہے: |
تو اس کا مطلب ہے : |
||
# کہ اگر بیان ''A'' |
# کہ اگر بیان ''A'' لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان ''B'' لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا) |
||
# |
# کہ اگر بیان ''B'' لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان''A'' لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا) |
||
<br> |
<br/> |
||
ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں: |
ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں : |
||
:<math>\ A \iff B</math> |
:<math>\ A \iff B</math> |
||
جس کا مطلب ہے کہ: |
جس کا مطلب ہے کہ: |
||
#<math>\ A \Leftarrow B</math> |
# <math>\ A \Leftarrow B</math> |
||
#<math>\ A \Rightarrow B</math> |
# <math>\ A \Rightarrow B</math> |
||
<math>\ A \Rightarrow B</math> کو پڑھا جاتا ہے، |
|||
⚫ | |||
: ''A'' مقتضی ''B'' |
|||
: ''A'' implies ''B'' |
|||
⚫ | |||
اس طرح |
|||
<math>\ A \Leftarrow B</math> کو پڑھا جاتا ہے، |
|||
: ''B'' مقتضی ''A'' |
|||
: ''B'' implies ''A'' |
|||
(مقتضی کا مطلب ریاضی میں، لازم یا منطقی ربط، کا ہے) |
|||
⚫ | |||
⚫ | |||
اس کے علاوہ یہ اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں |
|||
* ضروری = necessary |
|||
* کافی = sufficient |
|||
* ضروری اور کافی = necessary and sufficient |
|||
=== مثال === |
|||
* "پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے " |
|||
:یا |
|||
:"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے " |
|||
: ''A'' = "پودا پھلے پھولے گا" |
|||
: ''C'' = "پودے کو پانی ملتا رہے " |
|||
:<math> C \Leftarrow A</math> |
|||
:<math> A \Rightarrow C</math> |
|||
* "پودا کو پانی ملے گا" اگر "پودے پر بارش ہو" |
|||
:یا |
|||
:"پودا کو پانی ملے گا" کے لیے کافی ہے کہ "پودے پر بارش ہو" |
|||
: ''C'' = "پودا کو پانی ملے گا" |
|||
: ''B'' = "پودے پر بارش ہو" |
|||
:<math> C \Leftarrow B</math> |
|||
:<math> B \Rightarrow C</math> |
|||
ان اصطلاحات میں مماثلت نیچے کے جدول میں واضح کی گئی ہے۔ |
|||
⚫ | |||
<caption></caption> |
<caption></caption> |
||
<tr> |
<tr> |
||
سطر 44: | سطر 76: | ||
</td> |
</td> |
||
</tr> |
</tr> |
||
<tr><td></td><td></td><td></td><td></td></tr> |
|||
<tr><TD></TD> |
|||
<tr><TD></TD> |
|||
⚫ | |||
<tr> |
<tr> |
||
<td>Synonyms</td> |
<td>Synonyms</td> |
||
سطر 60: | سطر 90: | ||
<td><math> A \Rightarrow B </math></td> |
<td><math> A \Rightarrow B </math></td> |
||
<td> |
<td> |
||
''B'' |
''B'' ضروری ہے ''A'' کے لیے |
||
</td> |
</td> |
||
</tr> |
</tr> |
||
<tr>< |
<tr><td></td><td></td><td></td><td></td></tr> |
||
<tr><TD></TD> |
|||
<tr> |
<tr> |
||
<td>Synonyms</td> |
<td>Synonyms</td> |
||
سطر 78: | سطر 107: | ||
<td><math> A \iff B </math></td> |
<td><math> A \iff B </math></td> |
||
<td> |
<td> |
||
''A'' ضروری |
''A'' ضروری ہے اور کافی ہے، ''B''کے لیے |
||
</td> |
</td> |
||
</tr> |
</tr> |
||
<tr><TD></TD></tr> |
|||
<tr><TD></TD> |
|||
</table> |
</table> |
||
== مزید دیکھیے == |
|||
* [[مستلف]] |
|||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:ریاضی اصطلاحات]] |
|||
[[زمرہ:ریاضیاتی اصطلاحیات]] |
|||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:ریاضیات]] |
|||
[[en:if and only if]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:31، 8 اگست 2022ء
ریاضی مسئلوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح
- انگریزی مخفف: iff
- اگر بشرط ِاگر = if and only if
یہ دو رویہ مقتض (implication) ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:
- "بیان A، اگر بشرط ِاگر، بیان B"
- (انگریزی ترجمہ: "Statement A if and only if Statement B")
تو اس کا مطلب ہے :
- کہ اگر بیان A لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان B لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
- کہ اگر بیان B لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیانA لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں :
جس کا مطلب ہے کہ:
کو پڑھا جاتا ہے،
- A مقتضی B
- A implies B
اس طرح
کو پڑھا جاتا ہے،
- B مقتضی A
- B implies A
(مقتضی کا مطلب ریاضی میں، لازم یا منطقی ربط، کا ہے)
ضروری اور کافی
[ترمیم]اس کے علاوہ یہ اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں
- ضروری = necessary
- کافی = sufficient
- ضروری اور کافی = necessary and sufficient
مثال
[ترمیم]- "پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے "
- یا
- "پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے "
- A = "پودا پھلے پھولے گا"
- C = "پودے کو پانی ملتا رہے "
- "پودا کو پانی ملے گا" اگر "پودے پر بارش ہو"
- یا
- "پودا کو پانی ملے گا" کے لیے کافی ہے کہ "پودے پر بارش ہو"
- C = "پودا کو پانی ملے گا"
- B = "پودے پر بارش ہو"
ان اصطلاحات میں مماثلت نیچے کے جدول میں واضح کی گئی ہے۔
Synonyms |
A if B |
|
B is sufficeint for A |
ہم معنی |
Aاگر B |
|
B کافی ہے Aکے لیے |
Synonyms | A only if B | B is necessary for A | |
ہم معنی |
A بشرطِ اگر B |
B ضروری ہے A کے لیے |
|
Synonyms | A if, and only if, B | A is necessary and sufficient for B | |
ہم معنی |
A اگر بشرطِ اگر B |
A ضروری ہے اور کافی ہے، Bکے لیے |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات