مندرجات کا رخ کریں

"ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 467: سطر 467:
</div>
</div>
<!-- Message sent by User:Sadads@metawiki using the list at https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Global_message_delivery/Targets/Wikipedia_Library&oldid=13664781 -->
<!-- Message sent by User:Sadads@metawiki using the list at https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Global_message_delivery/Targets/Wikipedia_Library&oldid=13664781 -->

== آپ کی رائے درکار ہے ==

انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔[[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام]] اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیں[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:IEG/Islam_in_Andhra_Pradesh#Endorsements/اس پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر] اپنی رائے پیش فرمائیںاور اپنی رائے (Endorse) ضرور دیں۔ اور شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔ [[صارف:Ahmed Nisar|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahmed Nisar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahmed Nisar|شراکتیں]]) 13:20, 23 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 13:20، 23 ستمبر 2015ء

رحمت عزیز چترالی کو صدمہ

اردو ویکیپیڈیا کے دیرینہ ساتھی رحمت عزیز چترالی کی ساس انتقال کر گیں۔ تمام ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے۔ Shahabdulaziz (تبادلۂ خیال) 07:26, 15 جنوری 2013 (م ع و)

انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی مرحومہ کو اعلی علیین میں ٹھکانہ نصیب فرمائے۔ ہم سب رحمت بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:56, 15 جنوری 2013 (م ع و)
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں مقام دے، رحمت بھائی کو صبر عطا کرے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:01, 15 جنوری 2013 (م ع و)

شکریہ

تمام احباب کی تسلی کا شکریہ، رحمت عزیز چترالی تبادلۂ خیال 22:57, 5 دسمبر 2024 (UTC)

Be a Wikimedia fundraising "User Experience" volunteer!

یہاں موجود گفتگو صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام سے منتقل کی گئی ہے۔: یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:51, 29 جنوری 2013 (م ع و)

Thank you to everyone who volunteered last year on the Wikimedia fundraising 'User Experience' project. We have talked to many different people in different countries and their feedback has helped us immensely in restructuring our pages. If you haven't heard of it yet, the 'User Experience' project has the goal of understanding the donation experience in different countries (outside the USA) and enhancing the localization of our donation pages.

I am (still) searching for volunteers to spend some time on a Skype chat with me, reviewing their own country's donation pages. It will be done on a 'usability' format (I will ask you to read the text and go through the donation flow) and will be asking your feedback in the meanwhile.

The only pre-requisite is for the volunteer to actually live in the country and to have access to at least one donation method that we offer for that country (mainly credit/debit card, but also real time banking like IDEAL, E-wallets, etc...) so we can do a live test and see if the donation goes through. **All volunteers will be reimbursed of the donations that eventually succeed (and they will be very low amounts, like 1-2 dollars)**

By helping us you are actually helping thousands of people to support our mission of free knowledge across the world. If you are interested (or know of anyone who could be) please email ppena@wikimedia.org. All countries needed (excepting USA)!!

Thanks!

Pats Pena
Global Fundraising Operations Manager, Wikimedia Foundation

Sent using Global message delivery, 21:22, 8 جنوری 2013 (م ع و)

Wikimedia sites to move to primary data center in Ashburn, Virginia. Read-only mode expected.

یہاں موجود گفتگو صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام سے منتقل کی گئی ہے۔: یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:51, 29 جنوری 2013 (م ع و)

(Apologies if this message isn't in your language.) Next week, the Wikimedia Foundation will transition its main technical operations to a new data center in Ashburn, Virginia, USA. This is intended to improve the technical performance and reliability of all Wikimedia sites, including this wiki. There will be some times when the site will be in read-only mode, and there may be full outages; the current target windows for the migration are January 22nd, 23rd and 24th, 2013, from 17:00 to 01:00 UTC (see other timezones on timeanddate.com). More information is available in the full announcement.

If you would like to stay informed of future technical upgrades, consider becoming a Tech ambassador and joining the ambassadors mailing list. You will be able to help your fellow Wikimedians have a voice in technical discussions and be notified of important decisions.

Thank you for your help and your understanding.

Guillaume Paumier, via the Global message delivery system (wrong page? You can fix it.). 15:46, 19 جنوری 2013 (م ع و)

رحمت عزیز چترالی کو صدمہ

اردو ویکیپیڈیا کے دیرینہ ساتھی رحمت عزیز چترالی کے برادر نسبتی الحاج ژانویار بیگ سعودیہ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گیی اور مرحوم جنت البقیع میں مدفون ہوگیے، انا للہ وانا الیہ راجعون، تمام ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انتہائی المناک سانحہ ہے، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عطا فرمائے، آمین! یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:16, 20 مارچ 2013 (م ع و)
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:32, 20 مارچ 2013 (م ع و)

سلام الوداع

جس دائرۃ المعارف سے جسم وجان کا رشتہ قائم تھا، اب اسے میں بعض وجوہات کی بنا پر چھوڑ رہا ہوں، ان تمام دوستوں کا بے انتہا شکریہ جنہوں نے میری ہمیشہ رہنمائی کی اور میری مدد کرتے رہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور اس دائرۃ المعارف کی ترقی وتوسیع کے لیے آپ ہمیشہ اسی طرح تندہی اور ہمت سے کام کرتے رہیں، آمین! سلام الوداع!! از محمد شعیب (تبادلۂ خیال)


منتخب مقالہ

مضمون زرکاغذ منتخب مقالہ بننے کا امیدوار ہے، یعنی کچھ عرصہ کے لیے یہ وکیپیڈیا کے صفحہ اول پر نظر آئے گا۔ براہ کرم عملی تعاون سے اسے بہتر بنائیں۔ اس سلسلہ میں بحث اس ذیلی صفحہ پر کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:56, 5 مئی 2013 (م ع و)

26th may ko karachi me wikipedia ki meeting hone ja rahi hai. barai meharbaani ek banner main page pe laga dia jae jesa kay 2009 ki meeting kay dooran kia gya tha ta k zyada se zyada log shareeq ho sakay.

وکی لو مونیومنٹس

معزز اردو ویکیپیڈینز کے منتظمین, اسلام و علیکم

اس سال سپتمبر کے مہینے میں پاکستان میں وکی لو مونیومنٹس کے نام سے ایک فوٹوگرافی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ فوٹوگرافی مقابلہ اس سے پہلے دنیا بھر میں ہر سال منعقد کروایاجاتا رہا ھے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان بھی اس سال اس فوٹوگرافی مقابلے میں حصہ لے رہا ہے۔ سن۲۰۱۱ میں یورپ کے اٹھارہ ممالک میں سے تقریبآ پانچ ہزار شرکہ نے ایک لاکھ پینسٹھ ہزار تصاویرمہیا کر کے اس فوٹوگرافی مقابلے کو دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی مقابلہ قرار دے دیا۔ یہ فوٹوگرافی مقابلے پوری دنیا میں ویکیمیڈیا کے لوکل چیپٹرز مدد کے بدولت منعقد کیے جاتے ہیں۔

پچھلے سال اس فوٹوگرافی مقابلے میں دنیا کے تیس ممالک میں سے تقریبآ پندرہ ہزار شرکہ نے تین لاکھ پچاس ہزار تصاویر مہیا کی۔ اور آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ پچھلے سال کے فوٹوگرافی مقابلے میں پہلا انعام ایک ہندوستانی کے ہاتھ میں آیا۔

پاکستان میں یہ فوٹوگرافی مقابلہ پاکستانی ویکیمیڈینز خاص کر انگریزی ویکیپیڈینز کی مدد کی تحت سرانجام پانے جارہا ہے۔ میں اردو ویکیپیڈینز کے میتظمین سے درخواست کرو گا کہ وہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستان میں اس فوٹوگرافی مقابلے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں تاکہ اردو ویکیپیڈیا سے بھی صارفین اس فوٹوگرافی مقابلے میں اپنا اپنا حصہ ڈال پاے۔ شکریہ، ساقب قیوم صارف ویکیپیڈیا

اس فوٹوگرافی مقابلہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے مہربانی دی گئی لنکز پرکلک کریں۔

[1] [2]ٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰ

جشن آزادی کی مبارک باد

تمام اھل وطن کو جشن آزادی 14 اگست کی پرویز عالم ناصری کی جانب سے دلی مبارک باد. خدا کرے پاکستان ترقی و کامرانی کی شاھراھ پر مذید آگے بڑھے. آمین

جشن آزادی کی مبارک باد

تمام اھل وطن کو جشن آزادی 14 اگست کی پرویز عالم ناصری کی جانب سے دلی مبارک باد. خدا کرے پاکستان ترقی و کامرانی کی شاھراھ پر مذید آگے بڑھے. آمین

حذف تصاویر

یہاں جاری گفتگو صفحہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام#حذف تصاویر میں منتقل کردی گئی۔: یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:13, 21 اگست 2013 (م ع و)

حال ہی میں کچھ تصاویر صرف حقوق کا سانچہ نہ ہونے کی بنیاد پر حذف کی گئی ہیں۔ اگر کسی صارف کو کسی تصویر میں دلچسپی ہے اور اس کے وکیپیڈیا پر استعمال کا جواز برائے حقوق بنتا ہے تو بتائیں تاکہ ان کو واپس لایا جائے۔ حقوق کا سب سے کم جواز fair-use ہے۔ مثلاً "افضل گرو" کی تصویر کو اس بنیاد پر میں نے واپس کیا ہے۔ ایک شخص جس کو چھپ کر پھانسی دی گئی اور لاش بھی غائب کر دی گئ، اس کی تصویر کہیں سے پیدا کرنا ممکن نہیں اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر تصویر ضروری بھی ہے، اس لیے fair-use کو جواز بنایا گیا۔ بہتر ہے کہ آپ تصویر کے لیے حقوق کا کوئی سانچہ بھی تجویز کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:49, 31 مارچ 2013 (م ع و)

آغاز مکرر

تمام صارفین کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ شعیب روبہ کو دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، جس میں مضامین کی خودکار زمرہ بندی اور مختلف قسم کی شماریات کی تجدید شروع ہوچکی ہے۔

یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:01, 27 اگست 2013 (م ع و)

ٹول سرور سے منتقلی

روبہ جات اور آلات کے انتظام کے لیے ٹول سرور کی طرح ایک نیا منبر تجربہ گاہ آلات (Tool Labs) کے نام سے وجود میں آیا ہے، کافی دنوں سے اس پر بحث چل رہی تھی کہ ٹول سرور زیادہ بہتر ہے یا ٹول لیبز۔ بہرحال اب یہ فیصلہ کیا جاچکا ہے کہ ویکی صارفین اپنے روبہ جات اور آلات ٹول سرور سے ٹول لیبز میں منتقل (migrate) کرلیں، اور 2014 کے وسط میں ٹول سرور کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں میں نے ٹول لیبز میں shell access کی درخواست دی تھی جو منظور ہوئی، اور میرا نام اس فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اپنے روبہ جات منتقل کرلوں گا۔ ابھی کھاتہ بنانا اور Shell Access آسانی سے ایک ہی دن میں دیا جارہا ہے، لہذا آپ صارفین میں جو دلچسپی رکھتے ہیں وہ جلد از جلد رسائی حاصل کرلیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:59, 27 اگست 2013 (م ع و)

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔

پاکستان کے ایک مشہور ماہنامہ کمپیوٹنگ کے شمارہ جنوری 2014 کا اداریہ درج ذیل ہے۔ اس اداریہ میں اردو ویکیپیڈیا کے متعلق کچھ تلخ مگر درست حقائق کا اظہار کیا گیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

فائل:Editorial Computing Jan 2014.JPG

امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:29, 28 جنوری 2014 (م ع و)

انتظامی نوٹ: شاید اداریہ نگار کو یہ اطلاع نہیں ملی کہ جن منتظمین کا انہوں نے ذکر کیا ہے وہ اب اس ویکیپیڈیا سے رخصت اور تقریبا غیر متحرک ہوچکے ہیں، اور اب نئی انتظامیہ ہے جو رائج اردو کو اردو ویکی پر فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ امید ہے کہ برادر امانت علی گوہر صاحب یہ انتطامی نوٹ پڑھنے کے بعد اگلے شمارہ میں اس کی اطلاع بھی قارئین کو مہیا فرمادیں گے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:38, 29 جنوری 2014 (م ع و)

وزیر اعظم طالبان سے مذاکرات کرنےوالی کمیٹی کومکمل اختیار دینے کا اعلان کریں گے

وزیر اعظم طالبان سے مذاکرات کرنےوالی کمیٹی کومکمل اختیار دینے کا اعلان کریں گے۔ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم کمیٹی کو مکمل بااختیار اور لامحدود مینڈیٹ دینے کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم ہائوس میں آج ہونے والے کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ارکان کو ان کی زمہ داریوں سے آگاہ کیاجائےگا۔ واضح رہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل کے دوران اس کمیٹی کی سربراہی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی امور عرفان صدیقی کریں گے معلوم ہوا ہے کہ رحیم اللہ یوسفزئی اور رستم شاہ مہمند طالبان کے ساتھ اپنے رابطوں سے وزیر اعظم کو جبکہ میجر عامر فوج کو اعتماد میں لیں گے سہیل محمود

تبصرے کے لئے درخواست: C: وکی میڈیا کامنز کے لئے لنک سابقہ

There is a cross-wiki discussion in progress as to whether c: should be enabled globally as an interwiki prefix for links to the Wikimedia Commons. As your wiki has several pages or redirects whose titles begin with "C:", they will need to be renamed if this proposal gains consensus. Please take a moment to participate in the discussion. Thank you.

چاہے سی کے طور پر ترقی میں ایک کراس وکیپیڈیا بحث ہے: وکی میڈیا کامنز کے لنکس کے لئے ایک interwiki سابقہ ​​کے طور پر عالمی سطح پر فعال کیا جانا چاہئے. آپ ویکی کئی صفحات ہیں یا جن کے عنوان کے ساتھ شروع ری ڈائریکٹس کے طور پر "C:" یہ تجویز اتفاق رائے حاصل ہے، وہ نام تبدیل کر دیا جائے کی ضرورت ہو گی. بحث میں حصہ لینے کے لئے ایک لمحے کے لے، براہ مہربانی. آپ کا شکریہ. TeleComNasSprVen (تبادلۂ خیال) 10:12, 11 مارچ 2014 (م ع و)

مبارک باد

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے جانب سے مبارکباد!

فیس بک پیج پر اصل پوسٹ کا ربط۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:50, 16 مارچ 2014 (م ع و)

انتہائی شکریہ ان شاء اللہ جلد ہی اگلا ہدف بھی عبور کرلیں گے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:57, 16 مارچ 2014 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا بھارتی میڈیا میں

اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزار مضامین کی تکمیل پر بھارت کے ایک مشہور اخبار روزنامہ ہندوستان ایکسپریس میں 27 اپریل بروز اتوار صفحہ نمبر 7 پر اس سنگ میل کے حوالہ سے خبر شائع ہوئی ہے، اس خبر کا تراشہ پیش خدمت ہے:

اصل خبر کا ربط :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:33, 1 مئی 2014 (م ع و)

ویکی اقتباسات

یہاں جاری گفتگو صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات#ویکی اقتباسات میں منتقل کردی گئی۔: یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:36, 1 مئی 2014 (م ع و)

ساجد امجد ساجد صاحب کو صدمہ

ہمارے دیرینہ ساتھی ساجد امجد ساجد صاحب کی خوشدامن انتقال کر گئیں ہیں۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور جنت میں انکے درجات بلند کرے۔ آمین

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02, 14 اکتوبر 2014 (م ع و)

انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے نیز انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:04, 14 اکتوبر 2014 (م ع و)

انڈیا کمیونٹی کنسلٹیشن 2014 اور اردو

اردو وکیپیڈیا کے عزیز و محترم منتظمین، صارفین اور ناظرین حضرات، آپ کی خدمت میں چند اطلاعات رکھنا چاہتا ہوں. ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن نے انڈیا چاپٹر اور سنٹری فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی بنگلور کے انسلاک سے ایک کانفرنس "انڈیا کمیونٹی کنسلٹیشن ٢٠١٤" منعقد کیا تھا. شہر بنگلور میں بتاریخ 4 اور 5 اکتوبر ٢٠١٤ کو ہوٹل موونپیک میں اس کانفرنس کا انعقاد ہوا.

• `اس پروگرام کے ایجنڈا کو اس لنک پر دیکھیں. https://meta.wikimedia.org/wiki/India_Community_Consultation_2014

• اس کانفرنس م یں ہوۓ پروگرام کی تفصیلات اور ایتھر پیڈ کے پریزنٹیشن کو اس لنک پر دیکھیں https://etherpad.wikimedia.org/p/Indiacommunityconsultation-Day1 http://etherpad.wikimedia.org/p/ICC2014Roadmap

• کامنز میں فوٹوز کے لیے ذیل کی لنک پر دیکھیں https://commons.wikimedia.org/wiki/Category:WMF_India_Community_Consultation_2014


• اور اس پروگرام کے رپورٹ کو ذیل کی لنک پر دیکھ سکتے ہیں. https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Blog/Drafts/WMF_India_Community_Consultation_2014 ویسے میں اردو وکیپیڈیا کا صارف اور تیلگو وکیپیڈیا کا اڈمن ہوں. اور تیلگو وکیپیڈیا کے نمائندے کی حیثیت سے مذکورہ کانفرنس میں شریک رہا. اس پروگرام میں اردو احباب کی نمائندگی مجھے ہی کرنی پڑی، کیونکہ اردو کا کوئی نمائندہ نہ تھا. میں نے اردو کے لیے بھی آواز اٹھائی اور حاظرین کی توجہ کو حاصل کرنے میں کامیاب رہا. اور بھارت میں اردو وکیپیڈیا گروپ کے قیام اور آؤٹ ریچ پروگرامس کے انعقاد کے لیے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، انڈیا چاپٹر اور سی.آئی.یس. کو توجہ دلائی. جس کو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، انڈیا چیپٹر، سنٹر فار انٹرنیٹ سوسائٹی اور دیگر لوگوں نی تسلیم کیا.

  • اسی سلسلے میں "اردو وکیپیڈیا انڈیا" کمیونٹی کے نام سے فیس بک میں ایک پیج بھی تخلیق کرکے ناظرین، صارفین کو متوجہ کروانے کی کوشس شروع کی گئی ہے.

https://www.facebook.com/pages/Urdu-Wikipedia-India/263224550468205?ref=hl


لہٰذا آپ حضرات سے التماس ہے کہ بھارت میں اردو صارفین اور ناظرین کی کمی کو سنجیدگی سے دیکھتے ہوۓ، بھارت میں اردو وکیپیڈیا کو مقبول بنانے کے اس کام میں اپنا بھرپور تعاون کریں. بھارت کے الگ الگ ریاستوں میں اردو کی الگ الگ بولیاں ہیں، سادی اور آسان زبان بھارت میں عام ہے. بالخصوص سائنسی اور تکنیکی زبان اتنی عام نہیں جتنی کہ پاکستان میں عام ہے. ہاں بھارت میں شعر و سخن کی زبان کچھ عام ضرور ہے. اس لیے بھارتی صارفین حضرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوۓ، ان کی رہنمایی ضرور کریں. اور اردو کے لسانی اور تہذیبی ورثے کو پھلنے پھولنے کا موقع عنایت کریں. అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:58, 17 اکتوبر 2014 (م ع و)

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماریاں

اردو ویکی اقتباسات پر منتظمین کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں

--عرفان ارشد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21, 19 اکتوبر 2014 (م ع و)

بنگالی ویکی کمیونٹی پروگرام کا دعوت نامہ

'बंगाली विकिपीडिया की १० वीं वर्षगांठ समारोह सम्मेलन २०१५' के लिए आमंत्रण


Hi Community members,

Bengali Wikipedia community is organizing its 10th Anniversary Celebration Conference at Kolkata on 9 & 10 January 2015.
You can see our Official event page and the Facebook event page.

We are planning to invite our friends and well-wishers from different language wiki communities in India to this most auspicious occasion hosted by Bengali Wikimedia community! We are also planning to arrange few 30 scholarships for non-Bengali Indic Wikimedians who are interested in participating in this event. Please select your Five (5) scholarship [1] delegates from your community member for this conference and announce it here before 10th December 2014.


We look forward to see you at Kolkata on 9 & 10 January 2015

1) Scholarship included with Travel reimbursement upto 2000/- + dormitory or shared accommodation + meals during the conference hours

On behalf of Bengali Wikipedia Community (Sorry for writing in English)

بنگالی ویکی کمیونٹی پروگرام کا دعوت نامہ

سکالر شپ کے لیے شعیب بھائی اور نثار بھائی اور بھارت کے ہمارے سب دوستوں کو نامزد کریں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:16, 16 نومبر 2014 (م ع و)
بنگالی ویکی دس سالہ اجلاس کا دعوت نامہ ہے یہ۔ انڈک (بھارتی) زبانوں کے دیگر صارف حضرات بھی اس میں شرکت لے سکتے ہیں۔ جو شریک ہونا چاہتے ہیں وہ اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔ چوں کہ مجھے (شہر پونہ) سے کولکتہ کافی لمبا سفر ہے میرا جانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ البتہ شعیب بھائی کو شاید شہر ناگپور سے کولکتہ قریب (میرے خیال سے تو نہیں) پڑسکتا ہے۔ اگر وہ شریک ہونا چاہتے ہیں تو اردو ویکی کمیونٹی کی جانب سے نامزد کیا جاسکتا ہے۔
یہاں پر اسکالرشپ کا مطلب، اپنے مقام سے کولکتہ جانے آنے، رہنے سہنے کے اخراجات ہیں۔
  • دوسری اہم بات: اس جلوس کے دعوت نامہ کو یہاں چسپاں کرنے کا اہم مقصد یہ بتانا ہے کہ دیگر زبانوں کے ویکی اجلاس اکثر و بیشتر ہوا کرتے ہیں۔ اسی طرح اردو ویکی کے بھی اجلاس ہوسکتے ہیں۔ جیسے پاکستان میں شہر لاہور، کراچی جیسے شہروں میں اجلاس انعقاد کیے جاسکتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح بھارت میں بھی شہر ناگپور دہلی، لکھنو، حیدرآباد، پونہ جیسے شہروں میں بھی انعقاد کیا جاسکتا ہے۔ اور اس اجلاس کے لیے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، انڈیا چاپٹر، سی۔آئی۔یس۔ اے ٹو کے، جیسے ادارہ معاونت کرتے ہیں۔ چوںکہ یہ پروگرام ویکیمیڈیا کا ہے تو اس کے اخراجات بھی وہی برداشت کرے گا۔ اگر کوئی احباب کسی شہر میں ویکی میٹ اپ اجلاس منعقد کرنا چاہتا ہے تو ضرور گفتگو کریں۔ جس کے لیے ایک الگ صفحہ شروع کرسکتے ہیں۔ پاک میں عبید بھائی اور طٰہٰ طاہر اور بھارت میں شعیب بھائی اس کی ذمہ داری لے سکتے ہیں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:51, 16 نومبر 2014 (م ع و)
فی الحال تو ہمارا کولکتہ جیسے دور دراز شہر کا سفر انتہائی مشکل ہے، اس لیے کمیونٹی سے معذرت طلب کرتے ہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:14, 16 نومبر 2014 (م ع و)

پاکستان کے آنلائن نیوز پورٹل “ڈان“ پر اردو ویکی

اردو ویکیپیڈیا کے متعلق  :

ایک برادر جناب Saqib Qayyum Choudhry کی جانب سے یہ خبر آئی۔ اردو ویکیپیڈیا ان کا ممنون ہے۔ (saqib.qayyum@hotmail.com)

అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:11, 16 نومبر 2014 (م ع و)

ہم نے بھی اسے اردو فورم پر لگا دیا تھا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:15, 16 نومبر 2014 (م ع و)

میٹا ویکی پر ایشیائی پروجیکٹس

ایک دلچسپ پروجیکٹ جس میں حصہ لینے والے ایشیائی صارفین۔ ذرا دیکھیے۔

అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25, 16 نومبر 2014 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کا اعزاز

اردو ویکیپیڈیا کے دیرینہ ساتھی اور کمپیوٹر سائنسدان انجنیئر رحمت عزیز چترالی نے ایک سافٹ ویر کے زریعے چالیس سے زائد پاکستانی زبانوں میں تحریر کو ممکن بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-11-15/news-325474.html یہ سافٹ ویر بالکل مفت ہے اور اسے خریدنے کی بھی ضرورت نہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر کی سیٹنگ کو تبدیل کیئے بغیر اس سافٹ ویر سے استفادہ کیا جاسکتا ہے، اس سافٹ ویر سے اردو، پنجابی، ہندکو، چترالی، ڈوماکی، فارسی، یدغہ، دامیلی، پالولہ، شینا، بلتی، سرائیکی، مداک لشٹی، کھوار، منجی، بلوچی،ارمڑی، گاوری، دری، اوشوجی، توروالی، انڈس کوہستانی سمیت کل چالیس زبانوں میں تحریر ممکن ہوگئی ہے جوکہ ایک عالمی ریکارڈ ہے، سافٹ مفت حاصل کرنے کے لیے اس ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے rachitrali@yahoo.com

ویکیپیڈیا 2015ء تبدیلیوں کا سال

ہم 2014 ء کو الوداع کہنے والے ہیں، 2015ء میں اردو ویکیپیڈیا کو ہر لحاظ سے پہلے سے بہتر بنانے کی کوشش کریں گے، اس سلسلے میں صفحہ اول کو نئے سرے سے بنانا، مضامین کی تعداد ایک لاکھ کرنا، دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے اردو ویکیپیڈیا کی طرف اردو دان طبقہ کی توجہ دلانا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف صارفین نے اپنے اپنے سر مختلف اہداف لیے ہیں جن کے تحت مختلف موضوعات پر مضامین کا اضافہ کیا جائے تا کہ اردو ویکیپیڈیا متنوع نظر آئے نا کہ جغرافیہ کا کوئی دائرۃ المعارف، سر دست آج ہم نے سرخیوں کے ساتھ نظر آنے والے نمبرات کا رنگ تبدیل کر کےسلیٹی کر دیا ہے۔ جس سے مضمون کے اندر سرخیوں کی فہرست کے ساتھ اب نمبر مدہم نظر آئیں گے، جس سے اب سرخیوں کی فہرست زیادہ واضح نظر آئے گئی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:06, 29 دسمبر 2014 (م ع و)

ہندی ویکی سمیلن کی تیاریاں

ہندی ویکی سمیلن (تقاریب) کی تیاریاں شروع کرنے ایک اجلاس کی بیٹھک کا احتمام کیا جارہا ہے۔ (https://meta.wikimedia.org/wiki/Hindi_WikiSammelan#First_meet-up) اس بیٹھک میں ہندی ویکی تقاریب کے سلسلے میں لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:28, 7 جنوری 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا تدوین - رہنمائی

ویکیپیڈیا کی تدوین، مواد فراہم کرنے کے لیے، رہنمائی کرنے والا ایک بروشر میٹا ویکی پر موجو ہے، یہاں کلک کریں۔ اس کو اردو میں ترجمہ کرکے رکھیں تو اردو والوں کو بھی فائدہ بخش بات ہوگی۔ صارفین حضرات سے گذارش ہے کہ اس صفحہ کو ترجمہ کرنے کی طرف توجہ فرمائیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 14 جنوری 2015 (م ع و)

Train-the-Trainer Program - 2015 (Announcement)

(ہندی ویکی چوپال (دیوانِ عام) سے کاپی کرکے یہاں چسپاں کیا گیا ہے، تاکہ اردو ویکی صارف حضرات کو بھی اس کی اطلاع ہو سکے) Dear Wikimedians,

Apologies for posting this in English. If any friends could translate this in Hindi please help in translating.

As most of you are aware, the Centre for Internet and Society's Access To Knowledge program (CIS-A2K) conducted the first Wikipedia Train-the-Trainer (TTT) programme in 2013 with an aim to support and groom leadership skills in the community members. We are extremely thankful to all the senior Wikimedians who acted as Resource Persons for the 2013 event. Achal, Arjuna, Hari, Shymal, Tinu and Viswa! Without your help we could not have conducted it so successfully.

This message is to let you all know that we have scheduled to conduct the second iteration of this program at the end of February 2015. We are inviting applications from interested Indian Wikimedians. Please see this page on Meta for more details.

Some important dates: January 27, 2015 - Last date for registration.
January 30, 2015 - Confirmation of selected participants
February 26 to March 1, 2015 - TTT-2015 workshop

We are working on the schedule and other details. You are welcome to leave your suggestions and inputs here. Please write to us at tanveer@cis-india.org and vishnu@cis-india.org if you have any further queries.

Best,
--Subhashish Panigrahi (वार्ता) 03:31, 16 जनवरी 2015 (UTC)
Accesss To Knowledge (CIS-A2K),
Centre for Internet and Society

اس ویکی تربیتی پرگرام میں شعیب بھائی اور مزمل بھائی بھی حصہ لیں تو اردو ویکی کے لیے فائدہ مند رہے گا۔ اس نشست میں میرا بھی ارادہ ہے کہ حصہ لوں۔ اگر، اردو کمیونیٹی کی جانب سے صارف حضرات کا انتخاب کرکے اس نشست میں بھیجا جائے تو اچھا رہے گا۔ جس سے اردو ویکی صارف حضرات کو بھی اطلاع ہوگی کہ بھارت میں کیا پروگرام ہورہے ہیں۔ اس لیے، انتخاب اور تائید کا مشورہ میں پیش کر رہا ہوں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:40, 17 جنوری 2015 (م ع و)

نثار صاحب، 2013 میں اس تربیتی پرگرام کا حصہ رہ چکا ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:12, 18 جنوری 2015 (م ع و)

ویکی لوس فُڈ Wiki Loves Food (WLF)

Yohann Thomas To me Today at 1:48 AM Greetings from Wikimedia India. We at Wikimedia India are Planning a unique public photo competition on Wikimedia Commons called as Wiki Loves Food (WLF)The aim of this project is to improve the quality of pictures of different cuisines of India & the world.To ensure full Participation of the whole Indian Community, we invite 2 nominations from each Language community. Please find more details on this link. https://commons.wikimedia.org/wiki/Commons:Wiki_Loves_Food Since this competition will be starting from 15th April, I invite your community to nominate two individuals from your members to participate in this event. (ای میل سے ارسال شدہ خبر یہاں پر چسپاں کی گئی ہے۔ یوہان تھامس کی درخواست تھی کہ اس خبر کو دیوان عام میں پیش کی جائے۔) احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:29, 7 اپریل 2015 (م ع و)

نامزدگی کے لئے لنک

اردو ویکی کی جانب سے اس مقابلے کے لئے دو نامنیشن پیش کرسکتے ہیں یہاں ۔۔۔۔۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54, 9 اپریل 2015 (م ع و)

میں نے اپنا جڑ دیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46, 11 اپریل 2015 (م ع و)

Please test VisualEditor in your language!

It is very important to us at the Editing Department that VisualEditor works in every language, for every user.

VisualEditor's editing environment is a browser ContentEditable element. This means that your input method editor (IME) should already know how to work with it. However, to make VisualEditor correctly edit wiki pages, we have to stop browsers in lots of ways from breaking the page.

Sometimes this can interfere with IMEs. To make sure we work in your IME, we need your help: please see wikimedia.github.io/VisualEditor/demos/ve/desktop-dist.html#!pages/simple.html. This is the core system inside VisualEditor which lets you write and edit. It is different from the full editor, and some of the tools you are used to will be missing.

We're interested in particular in whether you can write text at all, what happens when you select different candidate texts, and how VisualEditor behaves in general.

More details, and some early test results, are provided here: mediawiki.org/wiki/VisualEditor/IME_Testing#What_to_test.

We would love to hear from every language, and especially languages which use IMEs, like Japanese, Korean, Indic languages, Arabic and others. Thank you for your help.

Yours,

James Forrester (talk) 07:41, 22 اپریل 2015 (م ع و)

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

  • جتنے بھی صارف حضرات رائے دہی کے اہل ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
  • اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
  • رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

-- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58, 13 مئی 2015 (م ع و)

بھارتی صارفین کے لیے ویکی لوز فوڈ مقابلہ

ویکی میڈیا انڈیا کی جانب سے ویکی لوز فوڈ مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے لیے دیکھیں: https://commons.wikimedia.org/wiki/Commons:Wiki_Loves_Food --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:15, 26 مئی 2015 (م ع و)

Galicia 20 - 20 Challenge

Wikipedia:Galicia 20 - 20 Challenge is a public writing competition which will improve improve and translate this list of 20 really important articles into as many languages as possible. Everybody can help in any language to collaborate on writing and/or translating articles related to Galicia. To participate you just need to sign up here. Thank you very much.--Breogan2008 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:57, 8 جون 2015 (م ع و)

New Wikipedia Library Accounts Available Now (June 2015)

Hello Wikimedians!

The TWL OWL says sign up today!

Today The Wikipedia Library announces signups for more free, full-access accounts to published research as part of our Publisher Donation Program. You can sign up for new accounts and research materials from:

  • Taylor & Francis — academic publisher of journals. The pilot includes two subject collections: Arts & Humanities and Biological, Environment & Earth Sciences. (30 accounts)
  • World Bank eLibrary — digital platform containing all books, working papers, and journal articles published by the World Bank from the 1990s to the present. (100 accounts)
  • AAAS — general interest science publisher, who publishes the journal Science among other sources (50 accounts)

New French-Language Branch!

  • Érudit (en Francais) — Érudit is a French-Canadian scholarly aggregator primarily, humanities and social sciences, and contains sources in both English and French. Signups on both English and French Wikipedia (50 accounts).
  • Cairn.info (en Francais) — Cairn.info is a Switzerland based online web portal of scholarly materials in the humanities and social sciences. Most sources are in French, but some also in English. Signups on both English and French Wikipedia (100 accounts).
  • L'Harmattan — French language publisher across a wide range of non-fiction and fiction, with a strong selection of francophone African materials (1000 accounts).

Many other partnerships with accounts available are listed on our partners page, including an expansion of accounts for Royal Society journals and remaining accounts on Project MUSE, JSTOR, DeGruyter, Highbeam Newspapers.com and British Newspaper Archive. If you have suggestions for journals or databases we should seek access to make a request! Do better research and help expand the use of high quality references across Wikipedia projects: sign up today!
--The Wikipedia Library Team 22:08, 15 June 2015 (UTC)

We need your help! Help coordinate Wikipedia Library's account distribution and global development! Please join our team at our new coordinator signup.
This message was delivered via the Global Mass Message tool to The Wikipedia Library Global Delivery List

Please join the 2nd edition of the VisualEditor Translathon

Hello!

I'm pleased to announce the 2nd edition of the VisualEditor Translathon.

It is a translation rally, focused on interface messages and help pages related to VisualEditor. In order to participate, you need to sign up on the Translathon page on TranslateWiki.

The top 3 contributors will each win a Wikipedia t-shirt of their choice from the Wikipedia store[1]. Translations made between July 15th and July 19th (CDT time zone) qualify[2].

If you are at Wikimania Mexico this year, you are also welcome to join a related sprint during the hackathon in Workplace 1 - Don Américo, Thursday 16 July at 4pm (CDT) at the conference venue, so you can meet other fellow translators and get support if you need some.

Interface messages have the priority. You will need to create an account at translatewiki.net in order to work on them, if you don't have one. It is recommended to create the account ASAP, so that it can be confirmed in time.

You can also help translate documentation pages about VisualEditor on mediawiki.org. You can use your Wikipedia account to work there.

You will find instructions, links and other details on the Translathon page.

Thanks for your attention, and happy translating!
Elitre (WMF) 20:59, 13 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

  1. You can choose between any short-sleeve shirt, or other items for the same value.
  2. This means both new translations, and updates for messages in the "Outdated" tab of the translation interface.

ویکی اجلاس 2016


آپ سبھی کو آداب!

بھارت کے ویکی صارفین کی اولین کانفرنس 2011 میں منعقد ہوئی تھی۔ یہ اولین بھارت سطح اجلاس تھا جو ویکیپیڈیا کی چودہ سالہ تاریخ میں منعقد ہوا۔

ویکی اجلاس بھارت 2016 اِنڈک میٹ اَپ یا بھارتی زبانوں کے صارفین کے اجلاس کا نتیجہ ہے جو ویکی مینیا 2015 میں منعقد ہوئی تھی۔جہاں ہم نے مشترکہ طور پر ایک خواب دیکھا تھا کہ ویکی مینیا 2019 کے لیے ہم بھارت کی جانب سے میزبانی پیش کریں گے۔ چناں چہ اگر ہمیں کسی ویکی مینیا کا کامیاب انعقاد کرنا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بھارت کی تمام زبانوں کی برادریاں مل جل کر کام کریں۔ بھارت میں ویکی کانفرنس کا انعقاد اسی مقصد کے حصول کی جانب موثر قدم ہوگا۔ اس سے ہماری کمزوریاں اور صلاحیتیں سامنے آئے گی، اور ہم اس کے مطابق ویکی مینیا 2019 کے لیے کام کرسکیں گے۔ یہ ایک موقع ہے کہ ہم تنوع میں وحدت کو ثابت کریں۔ :) ہماری خواہش ہے کہ تمام بھارتی زبانوں کی برادریوں سے افراد رضاکارانہ طور پر ہمارے جوش، طاقت اور اتحاد کو ثابت کریں۔ براہِ کرام اس عظیم مقصد کی تکمیل کی خاطر یہاں اپنا نام درج کریں۔

مخلص

ویکی اجلاس بھارت 2016 کے رضا کاران

How can we improve Wikimedia grants to support you better?

(ہندی ویکی پیڈیا کے چوپال (دیوان عام) سے کاپی کر یہاں چسپاں کیا گیا ہے) احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17, 29 اگست 2015 (م ع و)

My apologies for posting this message in English. Please help translate it if you can.

Hello,

The Wikimedia Foundation would like your feedback about how we can reimagine Wikimedia Foundation grants, to better support people and ideas in your Wikimedia project. Ways to participate:

Feedback is welcome in any language.

With thanks,

I JethroBT (WMF), Community Resources, Wikimedia Foundation.

(Opt-out Instructions) This message was sent by I JethroBT (WMF) through MediaWiki message delivery. 00:29, 19 اگست 2015 (UTC)

Open call for Individual Engagement Grants

(دیگر ویکی سے کاپی کرکے یہاں چسپاں کیا) احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20, 12 ستمبر 2015 (م ع و) My apologies for posting this message in English. Please help translate it if you can.

Greetings! The Individual Engagement Grants program is accepting proposals until September 29th to fund new tools, community-building processes, and other experimental ideas that enhance the work of Wikimedia volunteers. Whether you need a small or large amount of funds (up to $30,000 USD), Individual Engagement Grants can support you and your team’s project development time in addition to project expenses such as materials, travel, and rental space.

Thanks,

I JethroBT (WMF), Community Resources, Wikimedia Foundation. 20:52, 4 సెప్టెంబరు 2015 (UTC)

(Opt-out Instructions) This message was sent by I JethroBT (WMF) (talk) through MediaWiki message delivery.

New Wikipedia Library Database Access (September 2015)

Hello Wikimedians!

The TWL OWL says sign up today!

The Wikipedia Library is announcing signups today for free, full-access accounts to published research as part of our Publisher Donation Program. You can sign up for new accounts and research materials from:

  • EBSCOHost - this is one of our largest access donations so far: access to a wide variety of academic, newspaper and magazine sources through their Academic Search Complete, Business Source Complete and MasterFILE Complete
  • Newspaperarchive.com - historical newspapers from the United States, Canada, UK and 20 other countries, and includes an Open Access "clipping" feature (1000 accounts)
  • IMF Elibary- a digital collection of the IMF's reports, studies and research on global economics and development (50 accounts)
  • Sabinet - one of the largest African digital publishers, based in South Africa, with a wide range of content in English and other European and African languages (10 accounts)
  • Numérique Premium - a French language social science and humanities ebook database, with topical collections on a wide range of topics (100)
  • Al Manhal - an Arabic and English database with a wide range of sources, largely focused on or published in the Middle East (60 accounts)
  • Jamalon - an Arabic book distributor, who is providing targeted book delivery to volunteers (50 editors)

Many other partnerships with accounts available are listed on our partners page, including expanded accounts for Elsevier ScienceDirect, British Medical Journal and Dynamed and additional accounts for Project MUSE, DeGruyter, Newspapers.com, Highbeam and HeinOnline. Do better research and help expand the use of high quality references across Wikipedia projects: sign up today!
--The Wikipedia Library Team 19:42, 16 September 2015 (UTC)

We need help! Help us coordinate Wikipedia Library's distribution of accounts, communication of access opportunities and more! Please join our team at our new coordinator signup.
This message was delivered via the Global Mass Message tool to The Wikipedia Library Global Delivery List.

آپ کی رائے درکار ہے

انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیںاور اپنی رائے (Endorse) ضرور دیں۔ اور شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:20, 23 ستمبر 2015 (م ع و)