مندرجات کا رخ کریں

"جنگ تیس سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 108: سطر 108:
[[زمرہ:ولندیزی جمہوریہ میں سترہویں صدی]]
[[زمرہ:ولندیزی جمہوریہ میں سترہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں سترہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں سترہویں صدی]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 14:14، 20 اگست 2022ء

جنگ تیس سالہ
سلسلہ یورپی مذہبی جنگیں   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمومی معلومات
آغاز 1618  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 1648  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وسطی یورپ   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
* جمہوریہ ہالینڈ
  • سلطنت سویڈن
  • بوہیمیا
  • ڈنمارک-ناروے
  • سلطنت فرانس
  • سلطنت انگلستان
  • برانڈبرگ
  • ٹرانسیلوانیا
  • مجارستان
  • زوپوروشین قازیکس
  • سلطنت عثمانیہ
مقدس رومی سلطنت
  • رابطہ کاتھولک (جرمنی)
  • آسٹریا
  • الیکٹروریٹ آف بیویریا
  • مملکت مجارستان
  • مملکت کروشیا
  • ہسپانیہ
  • سلطنت ہسپانیہ
  • ڈنمارک-ناروے
قائد
شہزادہ مالٹا (پرنس آف اورنج) و دیگر جوہان سرکلائس و دیگر
قوت
495،000
  • 150،000 ۔ سویڈن
  • 20،000 ۔ ڈنمارک و ناروے
  • 75،000 ۔ ہالینڈ
  • ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ (تقریباً) ۔ جرمن
  • 20 سے 30 ہزار - مجارستان
  • 6،000 ۔ ٹرانسلوینیا
450،000
  • 300،000 ۔ ہسپانوی بشمول ہسپانوی ہالینڈ و اطالیہ
  • ایک سے دو لاکھ ۔ جرمنی
  • 20،000 ۔ مجارستانی و کروشیائی
نقصانات

جنگ سی سالہ یا جنگ تیس سالہ 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کے لیے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ یورپی ملک جرمنی میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم یورپ کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ مسیحیوں کے دو فرقوں پروٹسٹنٹ اور کاتھولک کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ ہیسبرگ خاندان اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کاتھولک فرانس نے کاتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔

یہ تیس سالہ جنگ بھوک اور بیماریوں کا سبب بنی اور اس سے حالات اور زیادہ خراب ہو گئے۔ یہ جنگ تیس سال تک جاری رہی، لیکن اس جنگ سے جو مسائل پیدا ہوئے ان پر جنگ ختم ہونے کے بعد بھی طویل عرصے تک قابو نہ پایا جا سکا۔ بالآخر یہ جنگ ویسٹ فالن معاہدۂ امن کے بعد ختم ہوئی۔

جنگ میں شمولیت (چارٹ)

فائل:Thirty Years War involvement graph1.png

براہ راست شہنشاہ کے مخالف
بلاواسطہ طور پر شہنشاہ کے مخالف
براہ راست شہشاہ کے حامی
بلاواسطہ طور پر شہنشاہ کے حامی

مجموعہ تصاویر

بیرونی روابط