"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← ان ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
* یہ مضمون بالعموم [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان]] کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار [[نامیہ|نامیوں (organisms)]] میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی [[عُضو|اعضاء]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی [[خلیہ|خلیات]] یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو مادہ (female) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور |
* یہ مضمون بالعموم [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان]] کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار [[نامیہ|نامیوں (organisms)]] میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی [[عُضو|اعضاء]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی [[خلیہ|خلیات]] یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو مادہ (female) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور ان کو بیضہ (ova) کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔ پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اس کے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیہ|خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔{{زمرہ کومنز|Reproductive system}} |
||
[[زمرہ:تولیدی نظام]] |
[[زمرہ:تولیدی نظام| ]] |
||
[[زمرہ:خصوبت]] |
[[زمرہ:خصوبت]] |
||
[[زمرہ:صماوی نظام]] |
[[زمرہ:صماوی نظام]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:45، 17 فروری 2024ء
- یہ مضمون بالعموم جانداروں اور بالخصوص انسان کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار نامیوں (organisms) میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی خلیات یا reproductive cells پیدا کیے جاتے ہیں جو عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو مادہ (female) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور ان کو بیضہ (ova) کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو نر (male) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو نطفہ (sperm) کہا جاتا ہے۔ پھر جب بالغ جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اس کے بعد نر اور مادہ کے جماع (intercourse) کرنے پر نر کا نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو خلیات کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے لاقحہ (Zygote) کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ رحم میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔
ویکی ذخائر پر تولیدی نظام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔