مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh/Archive 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش‌آمدید



  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|Yethrosh}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11

Wikidata weekly summary #170

آلات

آلات کا کچھ کریں --« عبید رضا » 19:10, 9 اگست 2015 (م ع و)

کیا اب تمام آلات کام کررہے ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:21, 10 اگست 2015 (م ع و)
  • برخیزہ دریچے (popups) برائے تصفح درون ویکی روابط۔
  • فوری ترمیم کنندہ: فوری بہتری کے لئے صفحے کے نچلے حصے کا آئکن۔
  • زمرہ منتقلی
  • اور ابھی ابھی خانۂ تحریر کے سارے آلات غائب ہو گئے ہیں۔« عبید رضا » 09:56, 10 اگست 2015 (م ع و)

Googletrans gadget

The googletrans gadget needs to be upgraded with the latest version from the enwiki at en:User:Endo999/GoogleTrans.js There are some javascript calls that no longer work and which need to be upgraded to the enwiki version. You can replace the gadgetfile with the single line

mw.loader.load('//en.wikipedia.org/w/index.php?title=User:Endo999/GoogleTrans.js&action=raw&ctype=text/javascript');

Endo999 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 11 اگست 2015 (م ع و)

YesY Done --Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07, 11 اگست 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کیلئے

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
ایک طویل عرصے سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے اور ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے پر شعیب بھائی کو اعزاز برائے محنت و جانفشانی دیا جاتا ہے ۔

عثمان خان||تبادلہ خیال 17:01, 11 اگست 2015 (م ع و)

VisualEditor News #4—2015

Elitre (WMF), 22:27, 14 اگست 2015 (م ع و)

توجہ دیجے

شعیب بھائی، ان صفحات پر توجہ دیجے، اور اپنی رائے پیش کیجے۔۔۔۔

احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:35, 15 اگست 2015 (م ع و)

مجارستان

مجارستان کے بہت سے مضمون نہیں بنے کیونکہ ان کے ملک میں {{HUN}} لکھا ہے۔ کیا روبہ {{HUN}} کو مجارستان میں تبدیل کر کے مضامین بنا سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36, 17 اگست 2015 (م ع و)

اب تجرباتی طور پر ایسے دو تین مضامین کے نام درج کرکے چیک کریں، اگر کامیابی مل جائے تو اطلاع کیجیے گا. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:23, 17 اگست 2015 (م ع و)
فہرست میں آخری تین درج کیے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30, 17 اگست 2015 (م ع و)
نہیں ہوئے۔
  • بیکیشتشابا@Békéscsaba
  • دیبریتسین@Debrecen
  • دوانویواروش@Dunaújváros

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51, 17 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #171

تخریب کاری

کیا کوئی تخریب کاری کر رہا ہے۔ اسی طریقی سے کئی اور دنوں میں بھی کافی سارے سارفین بنائے کئے ہیں۔ کسی ایک شخص کا کام ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41, 20 اگست 2015 (م ع و)

یہاں نوشتہ آمد دیکھئے اس کو دیکھ کر مجھے بھی یہیں محسوس ہوا ہے کہ کوئی تخریب کاری کر رہا ہے، اسی طرح جو لگاتار نئے کھاتے بنائے جار رہے ہیں ان کے عالمی کھاتے بھی چیک کریں (جیسے یہاں پر ) تو انہوں نے صرف اردو ویکیپیڈیا پر ترمیم کیا ہے باقی ویکیپیڈیاؤں میں اس طرح کے کھاتے موجود ہی نہیں ہیں۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 14:04, 20 اگست 2015 (م ع و)
[1] یہاں دیکھیں، میں نے اطلاع دی تھی مگر ہم کو اس کا کوئی اور حل سوچنا ہو گا۔ شعیب بھائی کو میں نے شروع میں ہی بتا دیا تھا، اور اس کے 2،3 کھاتے بلاک بھی کیے تھے۔ مک|ر ظاہر اب تک یہ 200+ بنا چکا ہے، ان کو بلاک کرنا حل نہیں، لیکن یہ ساتھ میں صارف صفحہ پر صارف نام بھی دے رہا ہے۔ اس کا کوئی مقصد ت وہے ہی، ایسے ہی کوئی وقت برباد نہیں کر سکتا۔ وہ بھی اتنی پابندی کے ساتھ--« عبید رضا » 15:17, 20 اگست 2015 (م ع و)
اس کا سب سے بہترین حل، ظاہر ہے یہ کوئی تجربہ کار صارف معلوم ہوتا ہے جو اس انداز میں کام کررہا ہے. لہذا اس کی جانب سے بنایا جانے والا جدید ترین کھاتہ اخذ کریں اور تبادلہ خیال پر درخواست کریں کہ اللہ کے بندے، اس حرکت کا کیا مقصد ہے براہ کرم واضح کر دے. اور دیگر سوشل ویب سائٹس کے اردو ویکی گروپس میں عمومی درخواست لگائیں کہ جو ایسا کررہا ہے پلیز اپنا مقصد واضح کرے اور مناسب سمجھے تو ذاتی پیغام میں اپنی شناخت ظاہر کردے، شناخت کو مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے گا. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:53, 20 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #172

سانچہ:نام فضا

شعیب بھائی! سانچہ:نامہائے فضا کو دیکھیں، کیا مسئلہ ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11, 24 اگست 2015 (م ع و)

بس نام فضا کا عدد غلط تھا، اب دیکھیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:48, 24 اگست 2015 (م ع و)

پطرس بخاری نامزد برائے بہترین مضمون

محترم محمد شعیب صاحب میں نے پطرس بخاری اب سے تھوڑی دیر پہلے مکمل کر لیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میری محنت رائگاں نہیں گئی۔ شکریہ نیازمند--محمد عارف سومرو 14:31, 25 اگست 2015 (م ع و)

ممنون! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:07, 25 اگست 2015 (م ع و)

walicum asalam

maray is computer par udru keyboard install nahi hay is liye roman main likh raha hon. Mera facebook profile link ye hay

https://www.facebook.com/zeeshan.amjad.520

Zeeshan Amjad

ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55, 27 اگست 2015 (م ع و)

رومن اردو کنورٹر کا استعمال کریں۔ اس سے ہم اس آلہ کی خامیاں اور خوبیاں بھی معلوم کر سکیں گے۔ اس پر ہم مسلسل کام کر رہے ہیں تا کہ جو مسئلہ آپ کو وقتی پیش آیا ہے ایسی صورت میں یا جن کو سرے سے اردو کی بورڈ کا استعمال نہیں آتا وہ اسے استعمال کر سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07, 27 اگست 2015 (م ع و)
اردو کیبورڈ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 28 اگست 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

محترم، Yethrosh/Archive 1!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
محترم محمدشعیب صاحب !
1۔ میں آپ کی رائےسےمتفق ہوں اور جوں جوں وقت کا ساتھ رہےگا، میرا اوروکی پیڈیاکا بھی ساتھ رہےگا آپ لوگوں کی رہنمائی اورحوصلہ افزائی کےسایہ میں

2۔ میں اس منصوبہ میں آپ کےساتھ ہوں اورضرور جومدد کر سکا کرتا رہاہوں گاان شاءاللہ، باقی اپنےطور پہ بھی میں جوکر سکا وہ کرتا رہوں گا 4۔ جی یقیناََ یہ منصوبہ سودمند ثابت ہوگا، میں خود اس کمی کو محسوس کرچکا ہوں اور اس کو کسی نہ کسی حدتک پوراکرنے کےلئے ہی وکی کھاتہ بنایا ہے 5۔ منصوبہ تو کوئی خاص نہیں البتہ تجویز ہے کہ ٭ جو مکرر صفحات ہیں مختلف ناموں سے مثال کہ طورپہ اگر راولپنڈی اور ضلع راولپنڈی دو الگ صفحات ہوں تو انکو یکجا کر دیا جائے ٭ہر شعبہ کا اگر الگ زمرہ بن سکتا ہوتو اس کے ذیلی شعبوں کو اسی کےاندر رکھا جا ترتیب نزولی یاصعودی میں مثال کےطور پہ مختلف صوبوں کو ملک کے ذیل میں، اسی طرح ضلع کو صوبہ اور تحصیل کو ضلع کے ذیل میں

ضلع الگ موضوع ہے، تحصیل الگ موضوع ہے اور خود اسی نام کا شہر الگ موضوع۔ اندرونی روابط اور زمروں کے ذریعے متعلقہ شہر پر اس کی تحصیل اور ضلع کا ربط آ جاتا ہے۔ اسی طرح سانچہ جات اور خانہ معلومات کے ذریعے بھی، ضلع، تحصیل اور ان کے شہروں کے مضامین تک با آسانی پہنچا جا سکتا ہے۔زمروں کے معاملے میں اردو ویکیپیڈیا باقی کئی ویکیوں سے آگے ہے۔ یہ کافی مربوط اور منظم طور پر بنے ہوئے۔
آپ موضوعات کی نشاندہی کرنے کی کوشش کریں جن پر مضامین کم ہیں، تا کہ اس موضوع کو ہم اولیت دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:06, 30 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #173

اعزاز

بہت شکریہ شعیب بھائی۔ آپ نے خاکسار کو اس قابل سمجھا اور ہوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ مجھے فہرست دے دیں میں یقیناً ان میں سے جتنے ہو سکے مضامین بنا دوں گا۔ انشا اللہ۔--محمد عارف سومرو 03:46, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #174

روبہ تخلیق شہر

شعیب بھائی، روبہ تخلیق شہر شاید رک گیا ہے۔ اسے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ آج شاید 80000 کا ہدف مکمل ہو جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 8 ستمبر 2015 (م ع و)

سلام Yethrosh!
ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#خودکار درستی املا پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

منتخب مضمون

حج کے موضوعات دیکھیں کسی ایک کو اگلے 48 گھنٹوں میں منتخب مضمون بنانا ہے، عید تک کے لیے، کعبہ، حج، مسجد الحرام، عید الاضحی، قربانی--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

جی بالکل! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:05, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
کون سا کرنا ہے، یہ پوچھا ہے؟ طاہر بھائی نے حج کا کہا ہے۔ اسے آپ عربی ویکی سے براہ راست آسانی سے ترجمہ کر سکتے ہیں۔ حج والے کو نئے سرے سے لکھنے کی صرورت ہے، کعبہ یا مسجد الحرام اس بہ نسبت کچھ بہتر حالت میں ہے۔ ویسے حج والے کے ضمنی موضوعات پر مختصر مضامین موجود ہیں۔ یا آپ حج کا ابتدائیہ لکھ دیں باقی میں کوشش کرتا ہوں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
میرا ارادہ ہے حج والے مضمون کے متعلق، دوسری بات مضمون مسجد الحرام کا نام تبدیل کر کے مسجد حرام کیا جانا چاہیے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:56, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
حج کے عنوان پر عربی ویکی میں بھی مضمون انتہائی مختصر ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:01, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #175

درخواست

محترم شعیب بھائی!
تقریباً 3 ماہ قبل مضمون “تحریک اسلامی طالبان“ میں ملک پاکستان کے اداروں خصوصاً پاک فوج اور ایجنسیوں کو طالبان کا سرغنہ قرار دیئے جانے کی کوشش پر اسمیں غیر ضروری الزامی و نامناسب مواد کے پکڑے جانے پر تصحیح کی گئی تو بار بار اسے منتظم عبید رضا کی جانب سے واپس اسی حالت میں لایا گیا۔ بار بار اصرار پر منتظم نے اس مضمون کو جس مضمون میں تھوڑی بہت اصلاح کی جا چکی تھی لاک کر دیا گیا۔ معاملہ مکمل طور پر حل نہ ہوا چونکہ مضمون میں خامیاں موجود تھیں تاہم کچھ عرصہ کے بعد اسی مضمون کو دوبارہ الزامی حالت میں (متن کو دائیں بائیں کر کے سرخیاں و عنوانات مٹا کر) خالصتاً پاکستان کے اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کو دوبارہ شائع کر دیا گیا۔
سوال یہ کہ جس منتظم نے مضمون لاک کیا تو اسمیں تبدیلیاں کیسے واقع ہوئیں۔ مرضی کا پروپیگنڈا کرنے کے بعد مضمون کو دوبارہ لاک کر دیا گیا۔
انہیں وجوہات کی بنیاد پر منتظم عبید رضا صاحب چھوٹی چھوٹی غلطیوں کا بہانہ بنا کر میرا کھاتہ 2 مرتبہ بلاک کروا چکے ہیں۔ جبکہ غلطیوں کا ازالہ تو موجود ہوتا ہے۔
ملا عمر کے مضمون میں مواد کا اضافہ و بہتر بنانے کی کوشش کی گئی تو منتظم عبید رضا فوراً ہوا دیتے ہیں۔ ابھی بھی کر کے دیکھ لوں تو فوراً ہٹا دیں گے۔

  1. مضمون تحریک اسلامی طالبان سے لاک ہٹا کر مجھے موقع دیا جائے میں مضمون تحریر کرونگا اگر معیاری نہ ہوا تو بیشک حذف کر دیا جائے۔
  2. مضمون ملا محمد عمر میں تبدیلی کا اختیار موجود ہے مگر کوئی بار بار اسے ختم کر دیتا ہے۔ آپ ان تبدیلیوں کو دیکھیئے اور موازنہ کیجئے کہ میرے مواد میں کون سی خامی ہے؟۔
  3. میرے اکاؤنٹ بلاک کرتے رہنے پر نوٹس لیا جائے۔
  4. محترم! میرے مواد سے خامی نکال کر مجھے بتلائیے میں اصلاح کرونگا اور شکریہ بھی ادا کرونگا تاہم میرے ملک کے خلاف ہونے والی ان روایات کو مٹایا جائے۔

--بقائے اردو 23:20, 18 ستمبر 2015 (م ع و)

گذارش

بہت شکریہ شعیب بھائی مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔ عبید رضا بھائی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ میں وکیپیڈیا چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ لیکن آپ سب منتظمین سے میری گذارش ہے کہ مضامین لکھنے سے منع مت کریں۔ متن اور حوالہ جات پر بحث و تمحیض ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ ہم انفرادی کتب پر مضامین کی کی اجازت نہیں دے سکتے یہ وکیپیڈیا کی پالیسی کے سراسر خلاف ہے۔اور 81000 ہزار مضامیں میں سے بہت سے مضامیں یک سطری اور بغیر حوالہ جات کے ہیں آپ سب سے گذارش ہے کہ اس طرف توجہ دیں اور اردو وکیپیڈیا کا معیار برقرار رکھیں۔ اس کے علاوہ جو منتظم وقت نہیں دے پا رہا اسے رائے شماری کے ذریعے منتظم کے عہدہ سے ہٹا دیا جائے اور ان کی جگہ دوسرے نئے لکھنے والے صارفین کو منتظم بننے کا موقع دیا جائے۔ میری طرف سے آپ تمام حضرات سے غیر مشروط معافی خواستگار ہوں۔ نیازمند --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

انتہائی ممنون! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:40, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

ویکی اسلام

بہت شکریہ کہ آپ نے اظہار لاتعلقی کا ٹیگ چسپاں کیا۔ یہ بے حد ضروری تھا۔ ایک طرف ہمیں ہر قسم کا مواد یکجا کر کے دائرۃالمعارف کے پیمانے پر کھرا اترنا ہے، جبکہ ہم کو دیگر صارفین کی غلط فہمی کے امکانات کو بھی دور کرنا ہوگا!! شکریہ!!

نوٹ: یہ مضمون در اصل مسلم ویکی سے حاصل کردہ ہے اور زیرتکمیل ہے. --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:50, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

قرآنی آیات

شعیب بھائی ! {{تصویری قرآن}} میں کچھ سورتوں کے نام عدد میں تبدیل نہیں ہورہے، مثال کے طور پر {{تصویری قرآن|الکافرون|1}} کا نتیجہ سانچہ:قرآن-سورہ 109 آیت 1 ہونا چاہیے لیکن وہ سانچہ:قرآن-سورہ الکافرون آیت 1 ظاہر ہو رہا ہے۔اسی طرح سورۃ قریش اور سورۃ الکوثر میں بھی ایسا ہورہا ہے (یہاں دیکھیے)۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 16:56, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

جب ہم سانچے میں سورہ نمبر دے رہے ہیں تو سانچہ رکھتے وقت بھی نمبر ہی درج کرنا ہوگا، یعنی آپ الکافرون لکھنے کے بجائے 109 لکھیں. اگر آپ چاہتے ہیں کہ دونوں یعنی عدد اور نام سے آیت آئے تو سورہ کے نام سے رجوع مکرر بھی بنا دیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:11, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

محترم Yethrosh/Archive 1!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

محترم محمد شعیب کرنل محمد خان مکمل ہو گیا ہے آپ ملاحظ کریں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! لیکن مضمون کا ابتدائیہ نامکمل اور یکسطری ہے۔ نیز حوالہ جات میں بیشتر حوالے ایک ہی کتاب کے دیے گئے ہیں، اگر متفرق کتابوں سے دیا جاتا تو بہتر ہوتا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:39, 22 ستمبر 2015 (م ع و)
انگریزی مضمون کا ابتدائیہ ملاحظہ فرمائیں، اسی کا ترجمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:42, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ابتدائیہ کو میں نے کچھ بڑھا دیا ہے اورکچھ بھی آپ اپنے حساب سے ابتدائیہ کو بہتر کرسکتے ہیں تو کردیں۔کرنل محمد خان کی شخصیت پرمیری اطلاع کے مطابق صرف دو کتابیں لکھی گئے ہیں جس میں سے مجھے صرف ایک کتاب مل سکی دوسری کتاب "مزاح کا جرنیل رومیل" نہیں مل سکی۔ اسی لئے میں ایک کتاب پر اکتفا کیا ہے جس کے حوالہ جات مستند و معتبر ہیں ۔ اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا۔ ایک کتاب پر اکتفا کرنا میری مجبوری ہے کیونکہ یہی مستند حوالہ جات ہیں جو مجھے مل سکے۔ اگر دوسری کتاب مل بھی گئی تو مضمون پر کماحقہ اثر نہیں پڑے گا۔ آپ کی آراء کا بہت شکریہ۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #176

آپ کی رائے درکار

محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔

شعیب بھائی سے خاص درخواست ہے کہ مئیلنگ لسٹ کے ذریعے تمام اردو صارفین کو یہ اطلاع پہنچائیں مہربانی ہوگی۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

ضرورت مدد

انگریزی ویکی پر چوگان اور پولو دو الگ مضامین ہیں جبکہ اردو پر ان دونوں مضامین کو چوگان میں ضم کر دیا گیا ہے کیا آپ ان مضمون کو الگ کرنے میں رہنمائی فرمائیں گے۔--الکاتب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

بالکل، ملاحظہ فرمائیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:03, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

عید مبارک

سورۂ کوثر کا ترجمہ انگریزی، فرینچ اور اردو میں۔ اس سورہ میں قربانی کا تذکرہ ملتا ہے۔

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 24 ستمبر 2015 (م ع و) |}

عید مبار ہو شعیب بھائی احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32, 25 ستمبر 2015 (م ع و)