مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh/Archive 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.

خوش‌آمدید



  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|Yethrosh}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11
وثق 12

تبادلۂ خیال

[ترمیم]

میرا ور مزمل کا تبادلۂ خیال دیکھ لیجئے گا۔ میں صبح فیس بک پر ملوں گآ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #179

[ترمیم]

رائے درکار

[ترمیم]

محترم Yethrosh/Archive 1!
تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ضابطہ اخلاق برائے منتظمین پر آپ کی رائے درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:48, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)

حجاب امتیازعلی ملاحظہ کریں۔ میں نے پورا مضمون دوبارہ لکھا ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:57, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)

حالیہ تبدیلیوں کا بیانر

[ترمیم]

السلام علیکم! حالیہ تبدیلیوں کے پیاموں کے بیانروں کو ملاحظہ کیجیے۔ اس میں ایک پیام آپ کو ویکیپیڈیا پر اہلِ پاکستان کی شراکت ملے گا۔ میری گزارش ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ "ویکیپیڈیا پر اہلِ ہند کی شراکت" یا "ویکیپیڈیا پر بھارتیوں کی شراکت" بھی شامل کیا جائے تاکہ پاکستانی احباب کے ساتھ بھارتیوں کے تعاون کو بھی ہم واضح کرسکیں۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:46, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

جی بالکل، کیا بھارتی صارفین سے متعلق اس طرح کی سروے رپورٹ کہیں موجود ہے؟ اگر موجود ہو تو ربط عنایت فرمائیں، میں فورا شامل کرتا ہوں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:59, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)
ویکی میڈیا انڈیا کے صدر سے پوچھا تو ہوں۔ مل جائے تو مطلع ضرور کروں گا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)
بصد شکر! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  01:00, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
ملاحظہ ہو https://meta.wikimedia.org/wiki/CIS-A2K/Indic_Languages مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
اردو کا صفحہ بالکل خالی ہے، ہمیں اردو ویکیپیڈیا میں بھارتی صارفین کی شراکت پر رپورٹ درکار ہوگی. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:29, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
https://meta.wikimedia.org/wiki/CIS-A2K/Indic_Languages/Urdu --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
اوہ بہت خوب! اسے شامل کر دیتے ہیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:20, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
شامل کر دیا گیا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:26, 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

عبداللہ حسین

[ترمیم]
سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

مضامین بدون داخلی روابط

[ترمیم]

محترم Yethrosh/Archive 1!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 7 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00، 15 اکتوبر 2015 (م ع و)

اس اہم اطلاع کے لیے ممنون ہوں، اب ملاحظہ فرمائیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:23, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

ہنری جیمز مکمل طور پر دوبارہ لکھا ہے۔ امید ہے پسند آئے گا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)

ٹویٹر کھاتہ

[ترمیم]

آداب! کیا میں جان سکتا ہوں کہ اردو ویکیپیڈیا کا ٹویٹر کھاتہ کون چلا رہے ہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

تسلیمات، یہ کھاتہ عرفان ارشد بھائی چلاتے ہیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:57, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #180

[ترمیم]

history complex for searching

[ترمیم]

please tell how can i use it . i am willing to read the history of pakistan started 712 after muhammad bin qasim and sub continent .please sir give me some suggestion Ehtsham sham shami (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:49, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)

You may check out this wiki article. --Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:46, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)

سا:قرآن2

[ترمیم]

السلام علیکم شعیب بھائی! {{قرآن2}} کو دیکھیے اور اگر ہو سکے تو اس سانچے میں موجود کمی بیشی کو پورا کریں۔ --عثمان خان||تبادلہ خیال 04:05, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)

فارسی ویکی میں موجود اس سانچہ کا ربط مل سکتا ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:12, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس صفحے پر ملاحظہ فرمائیں--عثمان خان||تبادلہ خیال 10:10, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس سانچہ میں بہت سے نام اب بھی فارسی حروف تہجی میں ہے، انھیں اردو میں کرنے کی ضرورت ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:43, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)

دریافت

[ترمیم]

السلام علیکم فون پر ،فیس بک پر رابطہ ہو سکتا ہے--فرہادعلی دیروی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)فرہادعلی

وعلیکم السلام، جی بالکل ہو سکتا ہے، میری فیس بک آئی ڈی یہ رہی۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:50, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)

روبہ

[ترمیم]

تخلیق مضامین شہر روبہ نہیں چل رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:11, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)

روبہ بلاک ہے، ان بلاک کر دیتا ہوں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:03, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)
روبہ چلا دیں--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:24, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)

تفریق اصطلاحات

[ترمیم]

السلام علیکم، امید کہ آپ بخیر عافیت سے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تفریق اصطلاحات پر ہمارے یہاں گفتگو ہوئی تھی اور زیادہ تر صارفین ایک رائے کو پہنچے تھے۔ اگر اس رائے کو عملی جامہ پہنانے کے اقدامات جناب والا اٹھائیں تو میں ممنون رہوں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:40, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)

گزارش

[ترمیم]

آداب! مجھ سے ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیاء کا ماہ، نومبر 2015 بنانے کی گزارش کی گئی تھی۔ اب جو بھی اوٹ پٹانگ میں بنا سکتا تھا، وہ میں بنا چکا ہوں۔ آپ بھی اسے ملاحظہ فرمائیں۔ متن میں اگر کچھ درستی کا امکان لگے تو ضرور پہل کریں۔ بلکہ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ آرگنائزر بھی بنیں۔ اس کے لیے صرف نام درج کرنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)


جزاک اللہ، مبارکبار کا بہت بہت شکریہ جناب--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 11:04, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)

غیر حاضری بوجہ اردو ویکی ورکشاپ/انتقال پُرملال

[ترمیم]

مکرمی یاد آوری اور یاد دہانی کے لیےشکریہ۔ ۱۸ اکتوبر کو محل، ضلع چتور، صوبہ آندرھرا پردیش، بھارت ( صارف کی جائی قیام سے ۷۰۰ کلو میٹرکی دوری پر واقع) میں اردو ویکی پیڈیا کی جانکاری کے لیے اردو اساتذہ کی ایک بیٹھک (Since it is an unscheduled program done with own and contributed fund) کا اہتمام اساتذہ کی تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کیا گیا تھا۔ اکتوبر۱۷، ۲۰۱۵ ء کو یہاں سے روانگی ہوئی تھی ۔ اردو ویکی میٹ ۔ ۱ کے نام سے ہوئے اس پروگرام میں یہ بھی طے کیا گیا کہ اردو ویکی میٹ کی مزید سیریز گاہے بہ گاہے پابندی سے منعقد کی جا ئیں۔ اگلی میٹ کا جائے تعین بھی ہوا۔ مقامی اردو ویکی صارفین جو کسی نہ کسی وجہ سے حاضر نہ ہوسکے اگر شامل بیٹھک ہوئے ہوتے تو مزید کامیابی ملتی۔ دعوت اور تعطیلات ہونے کے باوجود ان کی عدم موجودگی بھی کھٹکی۔ اس کی بازبطہ رپورٹ عنقریب پیش کی جائے گی۔

   دوسرے دن ہوئی قریبی رشتہ دارکی رحلت مزید قیام کا باعث ہوئی۔  نیٹ کی سہولت کی عدم موجودگی اور صورتِ حال کی نزاکت کی وجہ سے  تجدیدِ مضامین کی کاروائی  ناغے کا شکار ہوئی۔ اس کے لیے معذرت خواہ ہوں اور افسوس  اس لیے بھی ہے کہ تبادلہ خیال کے ذریعہ  رخصت بھی نہیں لی تھی۔ تھوڑی دیر قبل اس کی تجدید کر دی گئی ہے۔  --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:50, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #181

[ترمیم]

شعیب بھائی رشید ترابی میں تصویر نظر نہیں آ رہی۔ آپ دیکھیں کیا مسئلہ ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20, 26 اکتوبر 2015 (م ع و

تصویر اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں تھی، اب اپلوڈ کر دیا ہے۔ ملاحظہ فرما لیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:44, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔


Mujh sy agar koi ghalat ho .Gia to sorry but only sikh rahi hon . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:57, 4 نومبر 2015 (م ع و)

سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

VisualEditor News #5—2015

[ترمیم]

Elitre (WMF), 18:19, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)

تکنی مدد

[ترمیم]

مکرمی! صفحہ علامہ اقبال اکسپرس کے مطالعہ کے دوران نوٹ کی گئی تکنی بات کی جانب آپ کی توجہ چاہتا ہوں۔ الف کا سانچہ ب میں یوں تبدیل ہو رہا ہے۔ جبکہ اس کی صورت ج والی ہونی چائیے تھی۔

الف) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کلومیٹر (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ ( صفحہ ترمیم پر موجود سانچہ والی عبارت)

ب) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹرs (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (صفحہ مطالعہ پر نظر آرہی عبارت)

ج) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (متوقع عبارت)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:40, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:59, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

محترمی آداب ، عبارت درست تو ہو گئی ہے (د ، میں نمونہ درج ہے) لیکن ترمیم والے صفحہ پر جو سانچہ تھا (الف میں نمونہ درج ہے ) وہ غائب ہو گیا ہے۔ یعنی سانچے کو ہٹا کر درستی Manually ہوئی ہے۔ جاننا چاہتا تھا کہ سانچے میں کیا تکنکی خرابی تھی۔ الف) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کلومیٹر (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ ( صفحہ ترمیم پر موجود سانچہ والی عبارت) ب) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹرs (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (صفحہ مطالعہ پر نظرآئی عبارت) ج) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ . د) یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کیلو میٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:21, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہ جناب۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:08, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل --سنجری (تبادلۂ خیال • --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:08, 1 نومبر 2015 (م ع و)

مکرمی !شکریہ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:10, 1 نومبر 2015 (م ع و)

انگریزی عنوان

[ترمیم]

The Incredibles انگریزی عنوان سے مضمون بن رہے ہیں، کیا فلٹر کو ختم کر دیا ہے آپ نے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20, 2 نومبر 2015 (م ع و)

فلٹر کو محض ٹیگ پر سیٹ کر دیا ہے، اب اس طرح لاطینی حروف پر مشتمل عنوان سے بننے والے مضامین میں ٹیگ لگ جائے گا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:52, 2 نومبر 2015 (م ع و)

help me for Sindhi version of Wikipedia Asian Month November 2015

[ترمیم]

help me for Sindhi version of Wikipedia Asian Month November 2015,, ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء, it requires Template:WAM, I have tranlated ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء article / page of Urdu into Sindhi . Kindly help in ti--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22, 2 نومبر 2015 (م ع و)

User Muhammad Mujeeb will help you create this project. :) --Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13, 2 نومبر 2015 (م ع و)
yes i am ready for editing this project--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22, 2 نومبر 2015 (م ع و)

مدددرکار

[ترمیم]

شعیب بھائی صدرالدین عینی اور عزیزنیسن میں تصویر ظاہر نہیں ہو رہی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22, 2 نومبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:27, 2 نومبر 2015 (م ع و)
ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:39, 2 نومبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #182

[ترمیم]

دعوت رائے دہی

[ترمیم]

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

روبہ

[ترمیم]

روبہ کا مسئلہ حل ہو گیا یا نہیں۔ کیا اب اسے مسلسل چلا سکتے ہیں۔ کیونکہ زیادہ نام ڈالنے سے روبہ کچھ دیر بعد رک جاتا ہے۔ میرے پاس متعدد بار ای میل میں یہ پیغام بھی آیا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:59, 3 نومبر 2015 (م ع و)

اس طرح کا مسئلہ کبھی پیش نہیں آیا، اس لیے متعین حل سمجھ نہیں آیا، البتہ چونکہ اس پیغام میں میموری زیادہ زیر استعمال ہونے کی بات کی جا رہی ہے، اس کی بنا پر میں نے سرور سے بہت سی غیر ضروری فائلیں حذف کر دی ہیں۔ اگر یہ حل درست ہے تو اب اس طرح کا مسئلہ پیش نہیں آنا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:50, 3 نومبر 2015 (م ع و)
میموری سے مراد شاید RAM ہے جو روبہ کے لیے مختص کی جاتی ہے اور زیادہ درخواستیں ہونے کی صورت میں وہ کم پڑ جاتی ہے۔ اسی لیے روبہ وہاں رک جاتا ہے اور دوبارہ سے روبہ کو سٹارٹ کرنے سے پھر کام کرنے لک جاتا ہے۔
کیا کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے بھی روبہ سے مضمون بنائے جا سکتے ہیں۔ پہلے جو بھارتی اداکاراوں کے لیے استعمال سانچے کو کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09, 4 نومبر 2015 (م ع و)

جی بن سکتا ہے، لیکن معلومات بس اتنی ہی ہوگی جتنی اداکاروں کے مضامین میں تھی. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:11, 4 نومبر 2015 (م ع و)
ہاں صفحہ بن جائے تو کوئی اضافہ بھی کرتا رہتا ہے۔ ویسے خانہ معلومات میں کھیل کی کافی معلومات ہوتی ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39, 5 نومبر 2015 (م ع و)

روبہ

[ترمیم]

محترم صاحب!

روبہ کام نہیں کررہے، سرخ روابط اور زمرہ جات دونوں میں انتہائی سست ہیں، باقی صرف عرفان ارشد کا چل رہا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 5 نومبر 2015 (م ع و)