مندرجات کا رخ کریں

بیل گاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:14، 15 مئی 2016ء از Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا مضمون)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بیل گاڑی کی ایک تصویر

بیل گاڑی حمل و نقل کا ایک ذریعہ ہے۔ اسے بطور خاص دیہی علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بیل گاڑیوں سے کئی اشیاء کی منتقلی بھی کی جاتی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔