بیل گاڑی
Appearance
ً
بیل گاڑی حمل و نقل کا ایک ذریعہ ہے۔ اسے بطور خاص دیہی علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بیل گاڑیوں سے کئی اشیاء کی منتقلی بھی کی جاتی ہے۔
ڈھانچہ
[ترمیم]بیل گاڑی دو پہیوں، دو بیلوں یا ایک بیل پرمشتمل ہوتی ہے ــ
دو بیل اور ایک بیل کی گاڑی
[ترمیم]عموماً بیل گاڑی دو بیلوں کی مدد سے چلتی ہے۔ لیکن ایسی بھی گاڑی ہوتی ہے جو صرف ایک ہی بیل کی مدد سے کھینچی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بیل گاڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |