مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ویکی ڈیٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:44، 26 اگست 2016ء از Drcenjary (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (top)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ویکی ڈیٹا ایک ویکیمیڈیا منصوبہ ہے جس کا مقصد ایک آزاد اور مشترک ڈیٹابیس کو متعارف کرانا ہے۔ فروری 2013ء سے ویکی ڈیٹا منصوبہ کے تحت ویکیپیڈیا کے مضامین سے علٰیحدہ اور متفرق بین اللسانی روابط کو ایک مرکزی ڈیٹابیس میں منتقل کرنا شروع کردیا گیا ہے، اس منتقلی کا اصل مقصد یہ ہے کہ بین الویکی روابط کے انتظام میں آسانی ہو۔

مستقل میں اس منصوبہ کی مزید توسیع کی جائے گی جس میں دیگر اقسام کے ڈیٹا مثلاً خانہ معلومات وغیرہ ویکی ڈیٹا میں منتقل کیے جائیں گے۔

بین اللسانی روابط (مرحلہ اول)

[ترمیم]