مندرجات کا رخ کریں

قبہ معراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:49، 24 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ابتدا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مسجدِ اقصیٰ کے قریب قبہ معراج ، جہاں سے سفرِ معراج کی ابتدا ہوئی

قبہ معراج یا گنبد معراج (انگریزی: Dome of the Ascension; عربی: قبة المعراج Qubbat al-Miraj; عبرانی: כִּיפָּת הַעֲלִיָּיה‎‎ Kippat Ha'Aliyah) اسلامی روایات کے مطابق یہ حرم قدسی شریف میں وہ مقام ہے کہاں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم معراج پر روانہ ہوئے۔