جنگ تیس سالہ
جنگ تیس سالہ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ یورپی مذہبی جنگیں | |||||||||
عمومی معلومات | |||||||||
| |||||||||
متحارب گروہ | |||||||||
* جمہوریہ ہالینڈ
|
مقدس رومی سلطنت
| ||||||||
قائد | |||||||||
شہزادہ مالٹا (پرنس آف اورنج) و دیگر | جوہان سرکلائس و دیگر | ||||||||
قوت | |||||||||
495،000
|
450،000
| ||||||||
نقصانات | |||||||||
درستی - ترمیم |
جنگ سی سالہ یا جنگ تیس سالہ 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کیلئے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ یورپی ملک جرمنی میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم یورپ کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ عیسائیوں کے دو فرقوں پروٹسٹنٹ اور کیتھولک کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ ہیسبرگ خاندان اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کیتھولک فرانس نے کیتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔
یہ تیس سالہ جنگ بھوک اور بیماریوں کا سبب بنی اور اس سے حالات اور زیادہ خراب ہو گئے۔ یہ جنگ تیس سال تک جاری رہی، لیکن اس جنگ سے جو مسائل پیدا ہوئے ان پر جنگ ختم ہونے کے بعد بھی طویل عرصے تک قابو نہ پایا جا سکا۔ بالآخر یہ جنگ ویسٹ فالن معاہدۂ امن کے بعد ختم ہوئی۔
جنگ میں شمولیت (چارٹ)
فائل:Thirty Years War involvement graph1.png
براہ راست شہنشاہ کے مخالف | |
بلاواسطہ طور پر شہنشاہ کے مخالف | |
براہ راست شہشاہ کے حامی | |
بلاواسطہ طور پر شہنشاہ کے حامی |
مجموعہ تصاویر
-
ہانس بوکسبرگر
-
جوزف ہینتز
-
گبریل بیتھلین
-
پیٹر پال روبنز
-
شالیٹ
-
دیگو ویلزکوئز
-
جوہان سیرکلائس
-
البرٹ والنسٹین
-
فردینند وان اوسٹرچ
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جنگ تیس سالہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |