مندرجات کا رخ کریں

ارسطوفینں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
ارسٹوفیز
(قدیم یونانی میں: Ἀριστοφάνης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Illustration from a bust found near Tusculum†۔

معلومات شخصیت
پیدائش c. 446 قبل مسیح
ایتھنز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات c. 386 قبل مسیح
ڈیلفی
شہریت قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار (مزاح)
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 427 قبل مسیح – 386 قبل مسیح
شعبۂ عمل ادب ،  ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈراما نگار اور director of قدیم مزاح
کارہائے نمایاں
مؤثر ایوریپیدیس ،  سقراط   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونان قدیم کا طربیہ ڈراما نویس۔ چالیس سے زیادہ ڈرامے لکھے۔ لیکن صرف سات محفوظ رہے۔ ہر ڈرامے کا موضوع ہم عصر سیاسی و معاشرتی زندگی ہے۔ قدامت پسند تھا اور سقراط کا مخالف۔ ایک طنزیہ اور مزاحیہ ڈرامے بادل میں سقراط کا مزاق اڑایا۔ ہمشیہ اپنے دور کی بڑی بڑی شخصیتوں کو تضحیک کا نشانہ بنایاتھا۔

حوالہ جات

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118503987 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7933795