مندرجات کا رخ کریں

آشوری نسل کشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آشوریوں کی نقل مکانی

آشوری نسل کشی (انگریزی: Assyrian genocide) یا سیفو (انگریزی: Sayfo) (سریانی: ܣܲܝܦܵܐ، لفظی 'سیف / تلوار'پہلی جنگ عظیم کے دوران عثمانی افواج اور کچھ کرد قبائل کے ذریعہ جنوب مشرقی اناطولیہ اور فارس کے آذربائیجان صوبے میں آشوری /سوری مسیحیوں کا قتل عام اور جلاوطنی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]