ابراہیم موسی
Appearance
ابراہیم موسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات |
ملازمت | ڈیوک یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم [2] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ابراہیم موسی (انگریزی: Ebrahim Moosa) یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم کے شعبہ تاریخ میں اسلامیات کے پروفیسر ہیں۔ اس سے قبل وہ ڈیوک یونیورسٹی میں مذہبیات اور اسلامی تعلیمات کے پروفیسر رہ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں انھیں عصری اسلامی فکر کے عظیم مفکر اور عالم مانا جاتا ہے۔۔[3] انھیں دنیا بھر کی 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں شمار کیا چکا ہے۔ عصری مفکر آڈیس دودیریجا کے مطابق موسی “ترقی پسند مسلم فکر رکھنے والوں میں سب سے بہترین اور مایہ ناز ماہر مذہبیات ہیں۔“[4] یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے پروفیسر خالد ابو الفادی کا کہنا ہے کہ موسی “ ایک معتبر مسلم مفکر اور اسکالر ہیں“۔[5] 2007ء میں انھیں مراکش میں “عصری اسلامی فکر میں اخلاقی چیلینج“ کے عنوان پر مقالہ پیش کرنے کی دعوت دی گئی تھی جس میں ریاست کے بادشاہ محمد ششم مراکشی نے بھی شرکت کی تھی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Ebrahim Moosa — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/34732224/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://dx.doi.org/10.23640/07243.24204912.V1 — ORCID Public Data File 2023 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2023 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "The Great Debates: Islamic Debate-Speaker Bios"۔ asiasociety.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014
- ↑ Adis Duderija (2011)۔ Constructing a Religiously Ideal Believer and Woman in Islam: Neo-traditional Salafi and Progressive Muslims' Methods of Interpretation۔ Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 117
- ↑ Khaled Abou El Fadl (2001)۔ Speaking in God's Name: Islamic Law, Authority and Women۔ Oneworld۔ صفحہ: xii
- ↑ "Prof lectures to Moroccan monarch"۔ Duke Chronicle Online۔ 2007-09-16۔ 17 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ
- Duke University Department of Religious Studies Website
- Duke Theologian on Scholarship, Advocacy, and Activism
- Deleuzian Musings on Ghazali and the Poetics of Imagination
- Ebrahim Moosa's page at The Immanent Frameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ blogs.ssrc.org (Error: unknown archive URL)
- Ebrahim Moosa on the Challenges Facing Islam