مندرجات کا رخ کریں

ابن بطوطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن بطوطہ
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الله بن مُحمَّد اللواتي الطنجي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1304ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طنجہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1368ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فاس [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو ،  جغرافیہ دان ،  مصنف [4]،  قاضی ،  تاجر ،  سیاح ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [5][6][7]،  فارسی ،  ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ ،  دائرہ اختیار ،  کھوج ،  فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔

سیاحت

[ترمیم]

حج کے بعد شوق سیاحت نے افریقہ کے علاوہ ترکی سے روس پہنچایا۔ جزائر شرق الہند اور چین کی سیاحت کی۔ عرب، ایران، شام، فلسطین، افغانستان اور ہندوستان کی سیاحت کی۔ چار بار حج بیت اللہ سے مشرف ہوا۔

ہندوستان میں

[ترمیم]

ابن بطوطہ محمد بن تغلق کے عہد میں ہندوستان آیا تھا۔ سلطان نے اُس کی بڑی آؤ بھگت کی اور قاضی کے عہدے پر سرفراز کیا۔ یہیں سے ایک سفارتی مشن پر چین جانے کا حکم ملا۔

سفرنامہ

[ترمیم]

28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابوحنان کے دربار میں آیا اور اس کے کہنے پر اپنے سفرنامے کو کتابی شکل دی۔ اس کتاب کا نام عجائب الاسفار فی غرائب الدیار ہے۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے۔

سیاحت

[ترمیم]

سیاحت 1332–47

[ترمیم]

لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Asia2" does not exist۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

مارکو پولو

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-Battuta
  2. عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://enc.cap.ru/
  3. ^ ا ب مدیر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Dizionario di Storia — تاریخ اشاعت: 2010 — Treccani's Dizionario di Storia ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/ibn-battuta_(Dizionario-di-Storia) — بنام: Ibn Battuta — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2023
  4. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908143b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/192215395
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/236721507