مندرجات کا رخ کریں

ابھیلشا (1983 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابھیلشا
پوسٹر
ہدایت کارکوڈنڈارامی ریڈی
پروڈیوسرراما راؤ
ماخوذ ازابھیلشا
از یندا موریوریندرناتھ
ستارےچرن جیوی
رادھیکا سرتھکمار
راؤ گوپال راؤ
موسیقیای لائی راجا
سنیماگرافیلوک سنگھ
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 11 مارچ 1983ء (1983ء-03-11)
دورانیہ
145 منٹ[1]
ملکہندوستان
زبانتیلگو
بجٹ16.5 لاکھ[2]

ابھیلشا 1983 میں بنی ہندوستانی تیلگو - زبان کی فلم ہے ، جس کی ہدایتکاری کے فرائض اے کوونڈنڈرامی ریڈی نے انجام دیے اور کے ایس راما راؤ نے پروڈیوس کیا ۔ فلمی ستاروں چرن جیوی اور رادھیکا جبکہ راؤ گوپال راؤ اور گلاپوڈی ماروتی راؤ نے اہم کردار ادا کیے۔

ینداموری ویریندر ناتھ کے اسی نام کے ناول کی موافقت پر مبنی فلم، ایک ایسے نوجوان وکیل کے گرد گھومتی ہے جو ہندوستان میں سزائے موت ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، لیکن وہ خود قتل کے معاملے میں الجھ جاتا ہے۔ [3] [4]

فل11 مارچ 1983 [5]کو تھیٹر میں ریلیز ہوئی تھی اور یہ تجارتی سطح پر کامیاب تھی۔ [6] [7] اس فلم کو تامل میں دوبارہ ستاتھائی تھروتھنگل (1984) کے نام سے بنائی گئی۔ ایک ناول کی تطبیق ہونے کے باوجود ،فلم کا پلاٹ دو امریکی فلموں وہ شخص جس نے جرات کی (1946) اور معقول شک سے پرے (1956) سے حددرجہ مماثلت رکھتا ہے۔ [8] [9]

فلم پر رد عمل

[ترمیم]

آندھرا پتریکا کے وینکٹ راؤ نے ، 18 مارچ 1983 کو فلم پر جائزہ لکھتے ہوئے ، فلم کی کہانی اور مرکزی کرداروں کی اداکاری کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا ، "چرن جیوی نے اپنے کردار میں جان ڈال د ، یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہے کہ وہ اداکاری کے معاملے میں بھی بلندیوں کو پہنچ جائیں گی۔" جائزہ نگار نے یہ بھی لکھا ہے کہ "اس طرح کی فلموں میں گانے کے تعارف سے اسکرین پلے متاثر ہوسکتاہے ،موسیقار کے صوتی گانے نوجوانوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔"

فلم کو ابتدائی طور پر مدراس میں اپنے پریمیر کے دوران منفی آراء ملیں۔ ہدایتکار ریڈی اور قلمکار ینداموری جو اس وقت حیدرآباد میں تھے، انپنے فلمی کیریئرکے بارے میں پریشان رہے کیونکہ ان کے فلمی کیریئر کی کامیابی فلم کی کامیابی پر منحصر تھی جس کے بارے میں وہ فکر مند ر ہے۔ [10]

تاہم ، ریلیز کے بعد ، فلم کو تمام علاقوں میں مثبت رد عمل ملا اور یہ ایک تجارتی کامیابی ثابت ہوئی۔ ہدایت کار ریڈی نے رائے دی کہ فلم کی کامیابی نے کاسٹ اور عملے کے کیریئر کو فروغ دیا ۔ [10]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ashish Rajadhyaksha؛ Paul Willemen، مدیران (1998) [1994]۔ Encyclopaedia of Indian Cinema (PDF)۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ ص 457۔ ISBN:0-19-563579-5
  2. Alitho Saradaga | 10th August 2020 | K. S. Rama Rao | ETV Telugu (تیلگو میں). ETV Telugu.
  3. "Abhilasha"۔ India.com۔ 22 اگست 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09
  4. "Chiru ready for a sequel to 'Abhilasha'"۔ The Hans India۔ 26 جولائی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09
  5. @ (11 مارچ 2019)۔ "Megastar #Chiranjeevi, Radhika starrer Superhit Novel based film #Abhilasha cmplts 36 yrs (11/03/1983) Directed by A Kodandarami Reddy Produced by KS Ramarao in @CCMediaEnt Music by Ilayaraja" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-18 – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت) والوسيط |author= يحوي أسماء رقمية (معاونت)
  6. Bhawana Tanmayi (18 مئی 2018)۔ "From Telugu bestsellers to superhits"۔ Telangana Today۔ 2019-08-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09
  7. "Abhilasha – A Kodandarami Reddy-Chiranjeevi: 6 Blockbuster hit films of the ace director-actor duo"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09
  8. https://mobile.indiaherald.com/Politics/Read/3167/Yandamoori-Veerendranath-A-Plagiarist-%E2%80%98Beyond-A-Reasonable-Doubt%E2%80%99-/
  9. "Happy Birthday Chiranjeevi: 5 best performances of Megastar you shouldn't miss"۔ انڈیا ٹوڈے۔ ص 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-03
  10. ^ ا ب "చిరంజీవి సినిమాకి ఫ్లాప్ టాక్.. ఇద్దరం ట్యాంక్ బండ్ దగ్గర ఏడ్చేశాం!" [We wept at Tank bund when we heard flop talk for Chiranjeevi's film]. Asianet News Network Pvt Ltd (تیلگو میں). Retrieved 2020-08-09.

بیرونی روابط

[ترمیم]