مندرجات کا رخ کریں

ازبکستان کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ازبکستان
ازبکستان کے اضلاع

ازبکستان کے صوبے اضلاع (tuman) میں تقسیم ہیں۔

کاراکالپکستان کو اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 آمودریا ضلع مانغیت
2 بیرونی ضلع بیرونی، ازبکستان
3 چیمبای ضلع چیمبای
4 الیک قلعہ ضلع بستان
5 کئگئیلی ضلع* کئگئیلی
6 میناق ضلع میناق
7 نوکوس ضلع اوقمانغیت
8 قانلیکول ضلع قانلیکول
9 قونغیرات ضلع قونغیرات
10 قارا اوزاک ضلع قارا اوزاک
11 شومانای ضلع شومانای
12 تخت اکوپیر ضلع تخت اکوپیر
13 تورتکول ضلع تورتکول
14 خوجایلی ضلع خوجایلی
خوارزم کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 باغوت ضلع باغوت
2 گورلن ضلع گورلن
3 خانقا ضلع خانقا
4 ہزاراسب ضلع ہزاراسب
5 خیوہ ضلع خیوہ
6 قوش کؤپیر ضلع قوش کؤپیر
7 شاوات ضلع شاوات
8 اورگانچ ضلع قاراوول
9 یئنگی ارق ضلع یئنگی ارق
10 یئنگی بازار ضلع یئنگی بازار
نوائی کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 کونیمیخ ضلع کونیمیخ
2 کرمنہ ضلع کرمنہ
3 قیزیل تپہ ضلع قیزیل تپہ
4 خوتیرچی ضلع یئنگی رباط
5 نووبوخہار ضلع بئش رباط
6 نوروتا ضلع نوروتا
7 تامدی ضلع تامدی بولاق
8 اوچ قدوق ضلع اوچ قدوق
بخارا کے اخلاع
بخارا کے اخلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 آلات ضلع آلات
2 بخارا ضلع قلعہ آسیا
3 غجدوان ضلع غجدوان
4 جاندار ضلع جاندار
5 کاغان ضلع کاغان
6 قاراکؤل ضلع قاراکؤل
7 قاراوول بازار ضلع قاراوول بازار
8 پیشکو ضلع یئنگی بازار
9 رامیتن ضلع رامیتن
10 شافیرکان ضلع شافیرکان
11 وابقند ضلع وابقند
سمرقند کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 بولونغور ضلع بولونغور
2 ایشتیخان ضلع ایشتیخان
3 جامبای ضلع جامبای
4 کوتہ کورغون ضلع پیشنبہ
5 قوش رباط ضلع قوش رباط
6 نورپوی ضلع آق تاش
7 نورآباد ضلع نورآباد
8 آق دریا ضلع لاییش
9 پختہ چی ضلع ضیاء الدین
10 پی ارق ضلع پی ارق
11 پوست دورغام ضلع جومہ
12 سمرقند ضلع گول آباد
13 تایلاق ضلع تایلاق
14 اورگوت ضلع اورگوت
قشقہ دریا کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 چیراقچی ضلع چیراقچی
2 دہقان آباد ضلع کرہ شینہ
3 غوزار ضلع غوزار
4 قمشی ضلع قمشی
5 قرشی ضلع بئشقند
6 کاسان ضلع کاسان
7 کوسبی ضلع موغلان
8 کتاب ضلع کتاب
9 میریشکور ضلع یئنگی-میریشکار
10 مبارک ضلع مبارک
11 نیشان ضلع یئنگی-نیشان
12 شہر سبز ضلع شہر سبز
13 یئکہ باغ ضلع یئکہ باغ
سرخان دریا کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 انقار ضلع انقار
2 بندخان ضلع بندخان
3 بایسون ضلع بایسون
4 دئناو ضلع دئناو
5 جرقورغان ضلع جرقورغان
6 قیزیریق ضلع ساریق
7 قوم قورغان ضلع قوم قورغان
8 مزار آباد ضلع خالق آباد
9 آلتین سای ضلع قورلوق
10 ساری آسیا ضلع ساری آسیا
11 شیرآباد ضلع شیرآباد
12 شورچی ضلع شورچی
13 ترمذ ضلع اوچ خیزیل
14 اوزون ضلع اوزون
جیزخ کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 ارناسی ضلع غالبلار
2 بوخمول ضلع اوسمت
3 دوستلیک ضلع دوستلیک
4 فاریش ضلع یئنگی کیشلوک
5 غلہ آرال ضلع غلہ آرال
6 جیزخ ضلع اوچ تپہ
7 میرزا چول ضلع قاقارین
8 پختہ کار ضلع پختہ کار
9 یئنگی آباد ضلع بلند چوکیر
10 زمین ضلع زمین
11 ظفر آباد ضلع ظفر آباد
12 ضرب دار ضلع ضرب دار
سیر دریا کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 اقلتین ضلع سوردابو
2 بویووت ضلع بویووت
3 گلستان ضلع دہقان آباد
4 خووست ضلع خووست
5 میرزا آباد ضلع نوروز
6 سویخون آباد ضلع سویخون
7 شرف رشیدوف ضلع پختہ آباد
8 سیر دریا ضلع سیردریا
9 محنت آباد ضلع کوخرومون
تاشقند کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 بیک آباد ضلع ظفر
2 بوستان لیک ضلع غزل قند
3 بوکہ ضلع بوکہ
4 چیناز ضلع چیناز
5 قیبرای ضلع قیبرای
6 آہنگران ضلع آہنگران
7 آق قورغان ضلع آق قورغان
8 پرقند ضلع پرقند
9 پیسقند ضلع پیسقند
10 قوی چیچک ضلع دوست آباد
12 اورتا چیچک ضلع توی تپہ
13 یئنگی یال ضلع گل بہار
14 یوکاری چیچک ضلع یئنگی بازار
11 زونگیوتو ضلع کئلئس
نمنگان کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 چارتاق ضلع چارتاق
2 چوست ضلع چوست
3 کاسانسای ضلع کاسانسای
4 منگول لوک ضلع جومہ شوی
5 نمنگان ضلع توشبولوک
6 نورین ضلع خاکول آباد
7 پاپ ضلع پاپ
8 تؤرہ قورغان ضلع تؤرہ قورغان
9 اوچ قورغان ضلع اوچ قورغان
10 اویچی ضلع اویچی
11 یئنگی قورغان ضلع یئنگی قورغان
فرغانہ کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 التیوریق ضلع التیوریق
2 بغداد ضلع بغداد
3 بئش آریق ضلع بئش آریق
4 بوویدا ضلع عبروت
5 دونگورو ضلع دونگورو
6 فرغانہ ضلع وادیل
7 فرقت ضلع نووبوخہار
8 قوش تپہ ضلع لنگر
9 قووا ضلع قووا
10 ریشتان ضلع ریشتان
11 ساخ ضلع روون
12 تاشلاق ضلع تاشلاق
13 اوچ کوپریک ضلع اوچ کوپریک
14 ازبکستان ضلع یویپون
15 یازیاوان ضلع یازیاوان
اندیجان کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 اندیجان ضلع کویگن یار
2 آساکا ضلع آساکا
3 بالیقچی ضلع بالیقچی
4 باز ضلع باز
5 بولاق باشی ضلع بولاق باشی
6 ازبوسکان ضلع پای توغ
7 جلال کودوک ضلع آخوندبابایئو
8 خواجہ آباد ضلع خواجہ آباد
9 قورغان تپہ ضلع قورغان تپہ
10 مرحمت ضلع مرحمت
11 آلتینکال ضلع آلتینکال
12 پختہ آباد ضلع پختہ آباد
13 شہری خان ضلع شہری خان
14 اولوغ نار ضلع اقولتین

تاشقند شہر

[ترمیم]
تاشقند شہر کے اضلاع
شمار ضلع آبادی
(2009)[1]
رقبہ
(کلومیٹر²)[1]
کثافت
(رقبہ/کلومیٹر²)[1]
نقشہ
1 بخت میر 27,500 20.5 1,341
2 چیلانزار 217,000 30.0 7,233
3 یاشن آباد 204,800 33.7 6,077
4 میر آباد 122,700 17.1 7,175
5 میرزا الغ بیگ 245,200 31.9 7,687
6 سیرگیلی 149,000 56.0 2,661
7 شیخ اونتوہور 285,800 27.2 10,507
8 اولمازار 305,400 34.5 8,852
9 اوچ تپہ 237,000 28.2 8,404
10 یاقا سرائے 115,200 14.6 7,890
11 یونس آباد 296,700 41.1 7,219

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ (روسی میں) Statistics of the subdivisions of Tashkent آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tashkent.uz (Error: unknown archive URL)