استنبول ٹرام
Appearance
جائزہ | |
---|---|
مالک | استنبول میٹروپولیٹن بلدیہ |
ٹرانزٹ قسم | ٹرام |
لائنوں کی تعداد | 2 (T1 & T4)[1] |
تعداد اسٹیشن | T1: 31[2] T4: 22[3] |
یومیہ مسافر | T1: 320,000[2] T4: 95,000[3] |
ویب سائٹ | Tram |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | T1: 13 جون 1992ء[2] T4: 12 ستمبر 2007ء[3] |
عامل | میٹرو استنبول |
گاڑیوں کی تعداد | T1: 92[2] T4: 78[3] |
ریل کی لمبائی | T1: 59 میٹر (194 فٹ) |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 33.8 کلومیٹر (21.0 میل) (total) T1: 18.5 کلومیٹر (11.5 میل)[2] T4: 15.3 کلومیٹر (9.5 میل)[3] |
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج |
برق کاری | 750 وولٹ ڈی سی اوور ہیڈ لائن |
استنبول ٹرام (انگریزی: Istanbul Tram) استنبول کے یورپی حصے ٹرام کا ایک جدید نظام ہے۔ پہلا سیکشن "ٹی 1" 1992ء میں کھولا گیا اس کے بعد "ٹی 2" کا افتتاح 2006ء میں ہوا۔ "ٹی 4" 2007ء میں کھولا گیا۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Raylı Sistemler" [Rail Systems]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 09 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 Check each line for line stats, then sum to obtain the total System Length, number of stations, etc.
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "T1 Kabataş-Bağcılar Tramvay Hattı" [T1 Kabataş-Bağcılar Tramway Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 18 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2014
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "T4 Topkapı Habibler Tramvay Hattı" [T4 Topkapi-Habib Tramway Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 27 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2014