مندرجات کا رخ کریں

اسلامی تحریک ازبکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی تحریک ازبکستان
terrorism in Uzbekistan
Civil war in Afghanistan
War in Afghanistan,
and the دہشت کے خلاف جنگ میں شریک
متحرکAugust 1998[1]–present
نظریاتسیاست اسلامیہ
اہل سنت
اتحاد اسلامیت
خلافت[2]
رہنماہانJumma Kasimov (KIA)
Tohir Yoʻldosh  (KIA)
Abu Usman Adil[3] (KIA)
Usman Ghazi[4]
صدر دفترشمالی وزیرستان, پاکستان
کاروائیوں کے علاقےقبائلی علاقہ جات of پاکستان
Northern افغانستان[1]
قوت500[5]–1,000[6] members
حصہ عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[7]
اگلی داعش خراسان
اتحادی تحریک طالبان پاکستان
القاعدہ[1]
مشرقی ترکستان اسلامی تحریک[8]
امارت قفقاز[9]
مخالفین ازبکستان

روس
ریاستہائے متحدہ امریکا
پاکستان
افغانستان

International Security Assistance Force
لڑائیاں اور جنگیںازبکستان کی تاریخ
Civil war in Afghanistan
War in Afghanistan
شمال مغرب پاکستان میں جنگ

اسلامی تحریک ازبکستان ازبکستان کے جنگجو‎ؤں پر مشتمل ایک گروپ ہے، جو پہلے جنوبی وزیرستان کا ایک طاقتور گروپ ہوا کرتا تھا۔ 2006 میں پاک فوج کی مدد سے مولوی نذیر نے ان کا یہاں سے صفایا کر دیا تھا لیکن اب یہ وزیرستان اور مہمند ایجنسی کی سرحد پٹی پر مو جود ہے۔ ازبک نا صرف کرا‎ئے کے قاتلوں کی حیثیت سے خاصے بدنام ہیں بلکہ یہ اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث رہے ہیں۔ طاہر یلدوشیف ان کا کمانڈر بتایا جاتا ہے جس کی ایک ڈرون حملے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں .

ملک تاریخ حوالہ جات
 آسٹریلیا اپریل 2003 [10]
 کینیڈا اپریل 2003 [11]
 روس فروری 2003 [12]
 مملکت متحدہ نومبر 2002 [13]
 ریاستہائے متحدہ 25 ستمبر 2000 [14]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ "Pakistan's 'fanatical' Uzbek militants"۔ BBC News۔ 7 October 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2014 
  2. "Tajikistan and Afghanistan"۔ Institute for the Study of War۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2014۔ While the IMU still seeks to topple the Uzbek government, it now also wants to establish an Islamic Caliphate that spans Central Asia. 
  3. "Islamic Movement of Uzbekistan names Abu Usman as new leader"۔ The Long War Journal۔ 17 August 2010۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2016 
  4. "Islamic Movement of Uzbekistan (IMU) :: The Investigative Project on Terrorism"۔ The Investigative Project on Terrorism۔ 22 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2016 
  5. "Terrorist Organizations Reference Guide" (PDF)۔ 13 دسمبر 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2006 
  6. "Beijing, Kunming, Urumqi and Guangzhou: The Changing Landscape of Anti-Chinese Jihadists"۔ Jamestown Foundation۔ 23 May 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018 
  7. "QE.I.10.01. ISLAMIC MOVEMENT OF UZBEKISTAN"۔ اقوام متحدہ۔ 7 April 2011۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  8. "Listed terrorist organisations"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  9. "Currently listed entities"۔ Publicsafety.gc.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  10. "Single federal list of organizations recognized as terrorist by the Supreme Court of the Russian Federation"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2016 
  11. "Proscribed terrorist groups" (PDF)۔ Home Office۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  12. "Foreign Terrorist Organizations"۔ State.gov۔ 2012-09-28۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014