اشنا سہیل
ملک | پاکستان | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان | 26 جون 1993|||||||||||||
پیشہ ور بنا | 2011 | |||||||||||||
کھیل | دائیں ہاتھ (ڈبل ہینڈڈ بیک ہینڈ) | |||||||||||||
انعامی رقم | 7,966امریکی ڈالر | |||||||||||||
سنگلز | ||||||||||||||
کیریئر ریکارڈ | 14 - 47 | |||||||||||||
کیریئر ٹائٹل | 0 | |||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 943 (12 دسمبر 2016) | |||||||||||||
موجودہ درجہ بندی | نمر 943 (12 دسمبر 2016) | |||||||||||||
ڈبلز | ||||||||||||||
کیریئر ریکارڈ | 15 - 48 | |||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 864 (11 جولائی 2016) | |||||||||||||
موجودہ درجہ بندی | نمبر 967 (12 دسمبر 2016) | |||||||||||||
تمغے
|
اشنا سہیل (پیدائش:26 جون 1993ء لاہور ) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔اشنا 12 دسمبر 2016ء کو عالمی نمبر 943 کی سنگلز کی بہترین رینکنگ میں پہنچیں۔ 11 جولائی 2016ء کو ، وہ ڈبلز رینکنگ میں دنیا میں 864ویں درجہ پر تھیں۔ فیڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے ، اشنا کی ہار جیت کی اوسط 14-29 ہے۔ [1]
کیرئیر
[ترمیم]وہ ٹینس میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں اور آئی ٹی ایف پرو سرکٹ ٹور میں حصہ لیتی ہیں۔ سنگلز اور مکس ڈبلز میں وہ جنوب ایشیائی کھیلوں میں ڈبل برونز میڈلسٹ ، سنگلز اور ڈبلز میں پاکستان کی پہلی عالمی درجہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ [2]
2014ء کا سال
[ترمیم]ستمبر 2014ء میں ، سہیل سارہ منصورکے ساتھ ایشین گیمز میں حصہ لینے والی پہلی خواتین ٹینس کھلاڑی بن گئیں جب انھوں نے جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لیا تھا۔2015ء میں انھوں نے شرم الشیخ فیوچرز میں تین مقابلوں میں حصہ لیا اور تینوں میں سمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ushna Suhailبلی جین کنگ کپ میں
- ↑ Pakistan آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fedcup.com (Error: unknown archive URL) Fed Cup official website. Retrieved 14 September 2014
- صفحات مع خاصیت 800292522
- Billie Jean King Cup player template with ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل، 2018ء میں شریک ٹینس کھلاڑی
- پاکستانی خواتین ٹینس کھلاڑی
- لاہوری شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- 1993ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین
- لاہور کے کھلاڑی