القلقشندی
Appearance
ابوالعباس قلقشندی | |
---|---|
محقق، ادیب، شاعر، ماہر ریاضیات، انشاء پردار، مؤرخ | |
پیدائش | 1355ء قلقشندہ، نزد قلیوبیہ، شمالی قاہرہ، سلطنت مملوک، مصر |
وفات | 15 جولائی 1418ء (63 سال) قاہرہ، سلطنت مملوک، مصر |
مزار | قاہرہ، مصر |
اصناف | شاعری، غزل |
کارہائے نمایاں | صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا |
القلقشندی (پیدائش: 1355ء – وفات: 15 جولائی 1418ء) مصری ادیب، شاعر اور ماہر ریاضیات تھے۔
ولادت
[ترمیم]قلقشندی کی پیدائش 756ھ/ 1355ء میں قصبہ قلقشندہ میں ہوئی جو قلیوبیہ کے نزدیک شمالی قاہرہ میں موجود ہے۔ قلقشندہ موجودہ قاہرہ سے تین فرسنگ (یعنی 9 میل/14.5 کلومیٹر) شمال میں میں واقع ہے۔
تصانیف
[ترمیم]- مزید پڑھیں: صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا
وفات
[ترمیم]قلقشندی نے 63 سال کی عمر میں شبِ ہفتہ 10 جمادی الثانی 821ھ/ 15 جولائی 1418ء کو قاہرہ میں انتقال کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔
زمرہ جات:
- 1350ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1355ء کی پیدائشیں
- 1418ء کی وفیات
- 765ھ کی پیدائشیں
- 821ھ کی وفیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- انیسویں صدی سے قبل کے زمزنویس
- پندرہویں صدی کی مصری شخصیات
- پندرہویں صدی کے ریاضی دان
- پندرہویں صدی کے عربی مصنفین
- چودہویں صدی کی مصری شخصیات
- چودہویں صدی کے ریاضی دان
- چودہویں صدی کے عربی مصنفین
- دہانہ نیل کے علاقہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- سلطنت مملوک مصر کے علماء
- عرب مؤلفین
- قاہرہ کی شخصیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے مصری ماہرین ریاضیات
- ماہرین دائرۃ المعارف
- مسلم سائنس دان
- مسلم قاموس نگار شخصیات
- اسلام کے مسلمان مورخین
- مصری سائنسدان
- مصری مؤرخین
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات
- پندرہویں صدی کی عرب شخصیات
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات