این اے۔189 (راجن پور-3)
Appearance
این اے۔189 راجن پور۔3 | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان اور تحصیل راجن پور (جزوی)۔ |
ووٹر | 374,374 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | حلقہ این اے-195 راجن پور۔IIl
(2018 سے 2022) |
این اے۔189 راجن پور۔3 پنجاب کے ضلع راجن پور سے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر تحصیل روجھان اور کوٹ مٹھن کا قصبہ شامل ہے۔ اسے پرانے NA-175 کی تقسیم سے 2018 کی حد بندی میں بنایا گیا تھا۔[2][3]
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-195 راجن پور۔IIl
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سردار ریاض محمود خان مزاری | پاکستان تحریک انصاف | 89,829 |
خضر حسین مزاری | پاکستان مسلم لیگ ن | 69,113 |
خواجہ غلام فرید کوریجہ | آزاد امیدوار | 3,977 |
سردار شمشیر علی خان مزاری | آزاد امیدوار | 1,797 |
غلام محی الدین | آزاد امیدوار | 1,696 |
اطہر علی مزاری | آزاد امیدوار | 382 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 175,601 | |
مسترد کردہ ووٹ | 7,786 | |
کل درست ووٹ | 167,815 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 275,326 |
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے سردار ریاض محمود خان مزاری نے 89,829 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 58. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.