ایوب شاہ درانی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 18ویں صدی کابل |
|||
تاریخ وفات | 1 اکتوبر 1837 | |||
والد | تیمور شاہ درانی | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
ایوب شاہ درانی (انگریزی: Ayub Shah Durrani) تیمور شاہ درانی کا بیٹا جو 1819ء سے 1823ء تک درانی سلطنت کا آخری حکمران تھا۔ وہ تیمور شاہ کا دوسرا بڑا بیٹا تھا۔ وہ اپنے بڑے بھائی علی شاہ درانی کے قتل کے بعد بادشاہ بنا۔
باپ کے قتل کے بعد علی شاہ درانی کا بیٹا سردار اللہ یار درانی شمالی افغانستان منتقل ہوگئے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہسٹری آف افغانستان
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر افغانستان 1819–1823 |
مابعد |