مندرجات کا رخ کریں

ایکس بوکس 360

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایکس بوکس 360

ایکس بوکس 360 مائکروسوفٹ کارپوریشن کی جانب سے ایکس بوکس کے بعد دوسرا ویڈیو کیمنگ کونسول ہے۔ یہ کیمنگ کونسول ویڈیو گیمنگ کونسولز کی ساتویں نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کو مائکروسوفٹ نے سونی کے پلے اسٹیشن 3 اور وی کے مقابلے کے لیے تیار کیا تھا۔ اس کو 12 مئی، 2005 میں امریکا میں لانچ کیا گیا تھا۔