بلوچستان (خطہ)
Appearance
خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔
تعارف و تفصیل
[ترمیم]اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔
اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔
اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا مغربی حصہ مکران بلوچوں کا اصل وطن ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بلوچستان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
حوالہ جات
[ترمیم]28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E
ویکی ذخائر پر بلوچستان (خطہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
[[زمرہ:منقسم خطہ جا [[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے وا