بونا
Appearance
بونا (انگریزی: Dwarf) ایک کوتاہ قامت انسان ہوتا ہے۔ جرمانی علم الاساطیر میں بونا ایک انسانی شکل کا وجود ہے جو پہاڑوں اور زمین میں رہتا ہے اور مختلف طرح سے دانائی، کان کنی اور دستکاری سے منسلک ہوتا ہے۔ بونے اکثر پستہ قد اور بدصورت بیان کیے جاتے ہیں، لیکن کچھ محققین کا خیال ہے کہ یہ مخلوق مزاحیہ تصاویر کا نتیجہ ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سمک، رڈولف (2007ء) ترجمہ از انجیلا ہال۔ ڈکشنری آف نارتھن مائتھولوجی۔ ڈی۔ایس۔ بریور، صفحات 67-68 آئی ایس بی این 0-85991-513-1