بہاولنگر
بہاولنگر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل بہاولنگر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°59′40″N 73°15′13″E / 29.994444444444°N 73.253611111111°E |
بلندی | 163 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 141935 (2017) |
مزید معلومات | |
اوقات | پاکستان کا معیاری وقت |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1183883 |
درستی - ترمیم |
بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسمتی سیلا چاول کی انڈسٹریاں واقع ہیں۔ یہاں کی مشہور غلہ منڈیوں میں بھاولنگر، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے۔ لیکن گذشتہ تقریباً ایک دہائی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
تعلیمی ادارے
[ترمیم]- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (بہاولنگر کیمپس )
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (بوائز)
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (گرلز)
- گورنمنٹ کالج آف کامرس (بوائز,گرلز)
- ووکیشنل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (V. T. I)
- ٹیکنیکل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (T. T. I)
- قائد اعظم پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ
- گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کینال کالونی (بوائز)
- گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کینال کالونی (گرلز)
- گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول (بوائز)
- گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول (گرلز)
- گورنمنٹ عزیز ملت ہائی اسکول (بوائز)
- گورنمنٹ قائد ملت ہائی اسکول (بوائز)
- لاہور گرامر اسکول
- سبلائم پبلک اسکول
- الائیڈسکول
- سپرٹ اسکول
- سپرنگ ٹایڈ انگلش امرژن اسکول
- ڈسڑکٹ پبلک اسکول
- آرمی پبلک اسکول
- رینجر پبلک اسکول
- شاہین پبلک اسکول
- دی سمارٹ اسکول
- الحرمت پبلک اسکول
- قائد اعظم پبلک اسکول
- یونیورسل پبلک اسکول
- لیاقت علی پبلک اسکول
- فاطمہ جناح پبلک اسکول
- فیصل پبلک اسکول
مزید
[ترمیم]بھاولنگر سے متعلق معلومات کے لیے بھاولنگر کا پہلا ویب گاہ پورٹل جو اپنے مختلف مراحل سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ اس پر آپ کو بھاولنگرسے متعلق مختلف نوعیت کی خبریں رابطے، بزنس اور موجودہ صورت حال کی تفصیل مل جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب گاہ http://www.bwncity.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bwncity.com (Error: unknown archive URL) پر معلومات کا حصول کر سکتے ہوں فی الوقت یہ اپنے تکمیل کے مراحل میں ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
[[زمرہ:ضلع بہاولنگر کے۔بہت سے گاؤں ہے۔مشہور گاؤں میں چک مٹھاکوکا۔نورسر۔ ناتھے والا۔ چک گجیانہ اور بھی بہت گاؤں ہے۔ [[زمرہ:پاکستان کے شہر]
- ↑ "صفحہ بہاولنگر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2024ء