بیجنگ سب وے
جائزہ | |
---|---|
مالک | بیجنگ بلدیاتی حکومت |
مقامی | بیجنگ |
ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل |
لائنوں کی تعداد | 22 |
تعداد اسٹیشن | 391[a] |
یومیہ مسافر | 10.35 ملین (2017 روزانہ اوسط)[1] 13.49 ملین (17 اگست 2018 ریکارڈ)[2] |
سالانہ مسافر | 3.78 بلین (2017)[1] |
ویب سائٹ | www.bjsubway.com www.mtr.bj.cn/en/ |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 1 اکتوبر 1969 |
عامل | بیجنگ ماس ٹرانزٹ ریلوے آپریشن کارپوریشن لمیٹڈ بیجنگ ایم ٹی آر کارپوریشن لمیٹڈ بیجنگ ایم ٹی آر آپریشن ایڈمنسٹریشن کمپنی لمیٹڈ بیجنگ پبلک ٹرانزٹ ٹرام وے کمپنی لمیٹڈ بیجنگ کیپٹل میٹرو کارپوریشن لمیٹڈ |
گاڑیوں کی تعداد | 5210 ریونیو ریل کار (2017)[3] |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 636.8 کلومیٹر (395.7 میل)[4] (628.0 کلومیٹر (390.2 میل) اگر شیجیاو لائن کو نہ گنا جائے) |
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) (معیاری گیج) |
بیجنگ سب وے Beijing Subway | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 北京地铁 | ||||||
روایتی چینی | 北京地鐵 | ||||||
|
بیجنگ سب وے (انگریزی: Beijing Subway) عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیہ بیجنگ میں عاجلانہ نقل و حمل ہے جو 22 لائنوں پر مشتمل ہے۔ ان میں 20 لائینیں روایتی ٹریک میٹرو لائینیں ہیں جبکہ ایک معلق مقناطیسی ریل لائن اور ایک ہلکی ریل لائن ہے۔ ریل نیٹ ورک کی لمبائی 636.8 کلومیٹر (395.7 میل) (یا 628.0 کلومیٹر [4] (390.2 میل) اگر شیجیاو ہلکی ریل لائن کا شمار نہ کیا جائے) جو 12 شہری اور مضافاتی اضلاع میں پھیلی ہوئی ہے اور اس کے 391 اسٹیشن ہیں۔ راستے کی لمبائی کی کے لحاظ سے یہ شنگھائی میٹرو کے بعد دنیا میں دوسرا سب سے طویل سب وے نظام ہے۔ 2017ء میں 3.78 بلین سفری سہولت فراہم کرنے کے لحاظ سے، [1] فی دن 10.35 ملین سفر کی اوسط سے، [1] بیجنگ سب وے دنیا کا سب سے مصروف ترین میٹرو نظام ہے۔ [5] ایک روزہ میں سفر کرنے کا ریکارڈ 14 جولائی، 2018ء کو 13.49 ملین سفر سے قائم ہوا۔ [2]
بیجنگ سب وے کا افتتاح 1969ء میں ہوا اور یہ برعظیم چین میں سب سے قدیم میٹرو نظام ہے۔ 2002ء سے تیزی سے توسیع ہونے سے قبل اس سب وے کی صرف دو لائنیں موجود تھیں۔ موجودہ نیٹ ورک اب بھی مناسب طور پر شہر کی ماس ٹرانزٹ ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا۔
بیجنگ سب وے کی وسیع توسیع کی منصوبہ بندی میں اسے 998،5 کلومیٹر (620.4 میل) طویل کرنے کی تجویز دی گئی ہے [6] تاکہ 2021ء تک روزانہ 18.5 ملین افراد اس پر سفر کر سکیں۔ [7][8][9] سب سے حالیہ توسیع 30 دسمبر 2018ء کو "لائن 6" جو مغربی توسیع اور "لائن 8" جو جنوبی حصے کی طرف ہے کا افتتاح ہوا۔ 2019ء کے آغاز میں بیجنگ میں 252.3 کلومیٹر (156.8 میل) کی زیر تعمیر سب وے پر کام ہو رہا ہے۔ [10]
تصاویر
[ترمیم]-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
-
بیجنگ سب وے
مسافر
[ترمیم]اوسط روزانہ مسافر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: 北京地铁大事记回顾 1965-2006 • 北京市2010年暨"十一五"期间国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2011年国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2012年国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2013年国民经济和社会发展统计公报[11] • 北京市2015年暨“十二五”时期国民经济和社会发展统计公报.[12] • [13] |
کرایہ
[ترمیم]فاصلے کی بنیاد پر نرخ نامہ | |
---|---|
کرایہ | فاصلہ |
¥3 | <6 کلومیٹر |
¥4 | 6–12 کلومیٹر |
¥5 | 12–22 کلومیٹر |
¥6 | 22–32 کلومیٹر |
¥7 | 32–52 کلومیٹر |
¥8 | 52–72 کلومیٹر |
¥9 | 72–92 کلومیٹر |
¥10 | 92–112 کلومیٹر |
بیجنگ سب وے نے 28 دسمبر 2014ء سے ہوائی اڈے ایکسپریس کے علاوہ تمام لائنوں کے لیے ایک مقررہ کرائے کی بجائے فاصلے کے لحاظ سے کرایہ کے نرخ مقرر کر دیے ہیں۔
6 کلومیٹر تک سفر کے لیے کتایہ ¥3 سے شروع ہوتا ہے اور اگلے 6 کلومیٹر کے لیے ¥1 کا اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد ایک فارمولے کے تحت اضافہ کیا جاتا ہے۔ کرایہ کے لیے جدول ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "2017年统计报告 - 数据统计 - 中国城市轨道交通协会"۔ www.camet.org.cn۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019
- ^ ا ب 北京地铁七夕客运量创纪录۔ 新华۔ 2018-08-19۔ 19 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019
- ^ ا ب https://news.sina.cn/gn/2018-12-29/detail-ihqhqcis1487256.d.html
- ↑ "Beijing subway trips top 10 million a day: official"۔ www.ecns.cn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2017
- ↑ 未来五年再建12条地铁۔ 2015-09-29۔ 12 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2015
- ↑ Li Song (李松)۔ "Beijing's subway is going full bore - China - Chinadaily.com.cn"۔ www.chinadaily.com.cn۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017
- ↑ 北京2020年轨道交通线路预计将达1000公里左右۔ www.chinanews.com.cn (بزبان چینی)۔ 2010-12-30
- ↑ Dingding Xin (2012-07-31)۔ "Experts fear subway costs could go off the rails"۔ China Daily
- ↑ 公交地铁今年“一码通乘” 三条轨道交通年内开通试运营 (بزبان چینی)۔ 18 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 21 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019
- ↑ 体验北京地铁:没有"最挤"只有更挤 小窍门多۔ 2017-01-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2017
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019