مندرجات کا رخ کریں

قاضی بیضاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیضاوی سے رجوع مکرر)
قاضی بیضاوی
(عربی میں: عبد الله بن عمر بن محمد بن علي الشيرازي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13ویں صدی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ فارس ،  اردکان (فارس)   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1286ء (84–85 سال)[3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایل خانی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ حاکم فوجداری ،  الٰہیات دان ،  فلسفی ،  قاضی ،  مفسر قرآن [1]،  مفسرِ قانون [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]،  فارسی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تفسیر قرآن ،  الٰہیات [7]،  مطالعہ مذہب [7]،  قانون [7]،  فلسفہ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر بیضاوی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفسر قرآن۔ عبد اللہ بن عمر نام۔ بیضا میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والد اتابک ابوبکر بن سعید زنگی کے زمانے میں فارس کے قاضی القضاۃ تھے۔ آپ نے قرآن، حدیث اور فقہ کی تعلیم حاصل کی اور شیراز کے قاضی مقرر ہوئے۔ پھر تبریز میں مقیم ہو گئے اور وہیں انتقال کیا۔ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ قرآن مجید کی تفسیر، انوار التنزیل و اسرار التاویل، ہے اسے عموماً تفسیر بیضاوی کہتے ہیں۔ اہل سنت کے نزدیک یہ بڑے پائے کی تفسیر ہے۔ اور درس نظامی میں شامل ہے۔ دوسری اہم تصنیف منہاج الوصول فقہ میں ہے اور تیسری نظام التاریخ ہے جس میں آپ نے آدم ؑ کے زمانے سے اپنے زمانے تک کے حالات قلم بند کیے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 110 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145562923 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Байдави Абдуллах
  4. عنوان : Баидави — اقتباس: ... умер в Таврисе в 1286 г. по Р. X.
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20020102046 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20020102046 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20020102046 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022