مندرجات کا رخ کریں

بی کوتہ کوٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

బి.కొత్తకోట
ٹاؤن
سرکاری نام
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعضلع چتور
تحصیل (تحصیلs)B.Kothakota
زبانیں
 • سرکاریتیلگو اور اردو
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
PIN517370
ٹیلی فون کوڈ08582

بی کوتہ کوٹہ : (تیلگو زبان : బి.కొత్తకోట)۔ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور کا ایک منڈل (تحصل) ہے۔ چتور ضلع کے 66 منڈل میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع کے مغربی علاقہ میں واقع ہے۔ اس شہر سے قریب ہی ریاست کرناٹک کے حدود شروع ہوتے ہیں۔

یہاں اچھی خاصی مسلم آبادی بھی ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]