تاج کیانی
Appearance
تاج کیانی فتح علی شاہ قاجار کا تاج ہے جس میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔ یہ پہلا تاج ہے جو ساسانی بادشاہوں کے بعد بنایا گیا ، یہ تاج آج مرکزی بینک کے میوزیم میں قاجاری بادشاہوں کی دوسری اشیا کے ساتھ پڑا ہے۔ یہ تاج ڈھائی ہزار سالہ جشن کے دوران محمد رضا پہلوی نے پہنا تھا ۔