تبادلۂ خیال سانچہ:شجرہ قادریہ سیفیہ
Appearance
بے ادبی اور گستاخی پر پیشگی معذرت: سلسلہ یا شجرہ کا مفہوم ایک سند کی طرح ہوتا ہے کہ جس ترتیب سے یہ نام تحریر کئے گئے ہیں اسی ترتیب سے یہ سلسلہ بعد میں آنے والوں تک پہنچا ہے اس کے درمیان کسی نام کو شامل کرنے کیلئے سند پیش کرناہوگی بغیر سند کے درمیان میں شامل کرنے سے احتراز کیا جائے۔ سانچہ میں پہلے سے موجود سلسلہ کی ترتیب یہاںپر موجود ہے۔--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:52, 3 اپریل 2017 (م ع و)
سانچہ:شجرہ قادریہ سیفیہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:شجرہ قادریہ سیفیہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔