مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Mjadil/وثق 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.


خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Mjadil/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,263 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور


(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Mjadil/وثق 1

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 96,251 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57, 15 نومبر 2014 (م ع و)

بچوں کی سائنس

[ترمیم]

محمد جہانزیب عادل صاحب، آپ باب:بچوں کی سائنس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46, 26 نومبر 2014 (م ع و)

خوش آمدید

[ترمیم]

السلام علیکم جہانزیب عادل صاحب، اردو ویکیپیڈیا میں آپ اچھا کام کررہے ہیں۔ اور خوشی ہوئی کہ آپ املاء کی درستگی کا ارادہ رکھتے ہیں، بالکل کیجیے بس خیال یہ رکھیں کہ پہلے سے موجود گفتگو میں املاء درست نہ کریں جیسے آپ نے تبادلۂ خیال:اسلام پر کی ہے۔ اس کے علاوہ مضامین میں جہاں غلطی پائیں بلا تکلف درست فرمادیں۔ امید ہے آپ اردو زبان کے اس عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کے لیے گرانقدر اضافہ ثابت ہونگے۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:48, 26 نومبر 2014 (م ع و)

تحریر میں یونی کوڈ حروف کے استعمال کیلئےتجاویز

[ترمیم]

صارف:محمد شعیب آپکا پیغام پڑھکر بہت خوشی ہوئی۔ میں ابھی اس پر نیا ہوں، اسلئے آپکی راہنمائی میرے لیئے مشعل راہ ہو گی۔ اسلام کے زمرہ میں لکھائی نستعلیق میں نظر نہیں ا رہی تھی جسکی وجہ “ء“ اور “ے“ کو جوڑ کر لکھنے کی بجائے“ۓ“ کا استعمال تھا۔ اگر “ئے“ سے “ۓ“ کو تبدیل کر دیں تو صفحہ کو پرھنے میں اور تحریر کے نستعلیق انداز کے اظہار میں جو مسائل ہیں، وہ دور ہو سکتے ہیں۔ اگر مناسب سمجھیں تو آپ خود کر دیں۔ بصورت دیگر مجھے پیغام دیں تاکہ میں یہ تبدیلی کر دوں اور تحریر سکرین پر اچھے طریقے سے ظاہر ہو سکے۔ جزاک اللہ۔--M j adil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13, 28 نومبر 2014 (م ع و)

مضامین میں آپ جہاں بھی املا کی غلطی پائیں اسے درست کردیا کریں، نہ صرف املا کی بلکہ معلومات کے حوالے سے یا کسی بھی حوالے سے کوئی غلطی پائیں تو درست کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی ایسی بات ہے جس سے پورا مضمون متاثر ہوتو پھر مشورہ کر لیا کریں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 28 نومبر 2014 (م ع و)
جی دراصل صارفین کی آپسی گفتگو ویکیپیڈیا کی تاریخ کا حصہ ہوتی ہے اس کیے اس میں موجود کسی بھی قسم کی غلطی کو دور نہیں کیا جاتا ہے، باقی رہے مضامین تو ان میں موجود غلطیاں درست کرنے کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں، بلا تکلف آپ کرسکتے ہیں. یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کمپیوٹر سائنس کے طالب علم رہے ہیں. کیا مزید معلومات مل سکے گی آپ کی فیلڈز سے متعلق تاکہ اس دائرة المعارف کی ترقی اور بالخصوص تکنیکی ترقی میں آپ زیادہ بہتر طور پر حصہ لے سکیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:07, 28 نومبر 2014 (م ع و)
اب دیکھیے اسلام کے مضمون کے تحفظ میں کچھ تبدیلی کی ہے، کیا اب ترمیم کی آپشن آ رہی ہے آپ کے پاس؟ اگر ہاں تو جلد از جلد املا کی غلطیوں کو درست کر کے شکریہ کا موقع دیں، کیونکہ تحفظ میں ایک دو دن کے کے لیے تبدیلی کی ہے۔۔ اگر آپشن نہیں آ رہا تو بھی مطلع فرمائیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11, 28 نومبر 2014 (م ع و)

عنوان میں القابات

[ترمیم]

محترم!
عنوان میں القابات کے استعمال سے گریز کرنا چائیے، کیونکہ اس طرح تلاش کرنے میں صارف کو مشکل پیش آتی ہے اور القابات مضمون کو جانبداری کی طرف لے جاتے ہیں، ہاں اگر کوئی لقب، تخلص، یا عرفی نام اصل نام کا حصہ یا اصل نام کے متبادل کے طور پر ہر دو طرف سے (اپنے اور پرائے) استعمال ہونے لگے تو اسے عنوان کا جزو بنانے میں ہرج نہیں بلکہ اسی سے عنوان بنایا جا سکتا ہے، جیسے احمد خان کون تھے کوئی نہیں جانتا مگر اسی شخصیت کو جب سر سید احمد خان لکھا جائے تو ہر کوئی سمجھ جائے گا۔

پورامضمون کاپی پیسٹ (دوسری زبان میں ) نا کریں، بلکہ ایک ایک، دو دو سطور کا یا ایک ایک کر کے پیروں کا ترجمہ شامل کریں۔ یہ مناسب طریقہ نہیں، (ہاں اگر کوئی فہرست ہو تو اس کی کچھ حد تک اجازت ہوتی ہے، کیوں کہ اس طرح روبہ جات انگریزی سرخ روابط کو، اردو میں بدل دیتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:59, 6 اپریل 2015 (م ع و)
محترم عبید رضا صاحب! توجہ دلانے کا شکریہ بھیا۔ سانچہ کیلئے انگریزی زبان کی تحریر بمع کوڈ نقل کی گئی تھی۔ زبان کی درستگی کر دی گئی ہے۔ نیز اس بہانے آپ سے تعارف اور بہت سی نئی معلومات حاصل ہوئیں۔ جزاک اللہ۔--M j adil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18, 10 اپریل 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

[ترمیم]

محترم، Mjadil/وثق 1!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

محترم Mjadil/وثق 1!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

آپ کی رائے درکار ہے

[ترمیم]


محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00, 24 ستمبر 2015 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

[ترمیم]
 مکرمی    جناب عادل صاحب    تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

                                جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومیہ 212  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)    یومیہ 215  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:06, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

گزارش

[ترمیم]

آداب! اردو ویکیپیڈیا پر عمدہ مضامین لکھنے کے لیے مبارکباد!!

آپ سے صرف گزارش ہے کہ مضامین کے اختتام میں یہ ضرور لکھیں:

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:39, 17 نومبر 2015 (م ع و)

گزارش

[ترمیم]

عادل صاحب، اردو ویکیپیڈیا میں تہ دل سے خوش آمدید! بطور خاص ایشیائی مہینے میں لکھنے کا شکریہ!!

آپ کے گراں قدر تعاون کا میں نے ابھی تازہ جائزہ لیا۔ جائزے میں میں نے اصل مضمون (نہ کہ خانہ معلومات یا حوالہ جات کا متن) کے حساب سے آپ کے گراں قدر تعاون کی حسب ذیل رپورٹ بنائی ہے۔ اس میں کہیں کچھ غلطی ہوئی ہے تو اطلاع دیجیے۔ اگر یہ کچھ ظاہری کمی بیشی جو مجھے نظر آئی، آپ پُر کرنے کی کوشش کریں تو بندہ آپ کا مشکور رہے گا اس لیے کہ آپ کے پاس ابھی کچھ اور دن باقی ہیں۔

مضمون حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) الفاظ (300) معروفیت مہذب حوالہ جات حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات فہرست کی صورت ںہیں معلومات آفرینی ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں
ثلاء 7,690YesY 891YesY معروف YesY ہاں YesY غیرمتنازع YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY
حرض 926N 94N معروف YesY غیرواضحN غیرمتنازعYesY ہاںYesY ہاں YesY ہاںYesY ہاںYesY
رداع 754N 93N معروفYesY نہیںYesY غیرمتنازعYesY ہاں YesY ہاںYesY ہاںYesY ہاںYesY
اہل قبلہ (موضوع غور طلب ہے) N2,954 220N معروف YesY ہاں YesY غیرمتنازع YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاںYesY
سفر الحوالی 5,232YesY 397YesY معروف YesY ہاں YesY غیرمتنازع YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY
صحوہ تحریک 1,794N (صارف کا نوشتہ حصہ) 155N معروف YesY ہاں YesY غیرمتنازع YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY ہاں YesY

ثلاء اور سفر الحوالی میں تبدیلی کا بے حد شکریہ۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27, 28 نومبر 2015 (م ع و)

آخری تاریخ اور اضافی وقت کا حصول

[ترمیم]

عادل بھائی، آپ کو لازمی طور پر آج کی تاریخ بدلنے کی بدلنے تک پانچ عندالطلب معیار کے مضامین لکھنے اور صفحہ منصوبہ پر تحریر کرنے ہوں گے۔ ایک اور بات، چونکہ وقت کا حساب متناسق عالمی وقت UTC سے ہے، اس لیے آپ کو بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ اس عالمی وقت کا خیال رکھنا ہوگا جس میں آپ کو اور زیادہ وقت حاصل ہوگا۔ جن مضامین میں کچھ کمی ہے، انہیں اس دوران آپ درست بھی کرسکتے ہیں۔ آپ کے تین مضامین تو ٹھیک ہی ہیں۔ دو میں آپ یا تو تصحیح یا پھر دو دیگر مضامین مقررہ مدت کے دوران تحریر کر سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:00, 30 نومبر 2015 (م ع و)

مبارک

[ترمیم]

عادل بھائی! مبارک کہ آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی ترمیمی مہم میں 5 عندالطلب مضامین تحریر کیے ! میں نے اس کی اطلاع اس مہم کے اصل آرگنائزروں کو دے دی ہے۔ ان شاء اللہ وہ لوگ آپ سے تبادلہ خیال یا پھر ویکی میل سے ربط کریں گے۔ اس مہم میں آپ کے تعاون کا رسمی اعتراف اور انعامی پوسٹ کارڈز غالبًا آپ کو جنوری میں بھیجے جائیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48, 3 دسمبر 2015 (م ع و)

عادل بھائی! رداع کے لیے ایک تصویر فی الحال جوڑ دی گئی ہے۔

مستقبل میں آپ https://commons.wikimedia.org/wiki/Main_Page پر جایئے۔ وہاں آپ سرچ باکس میں تصاویر تلاش کرسکتے ہیں اور انہیں اسی طرح مضمون میں شامل کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:29, 3 دسمبر 2015 (م ع و)

طبی لغت

[ترمیم]

عادل صاحب،

آداب! طبی لغت پر مضمون لکھنے کا شکریہ۔ تاہم یہ مضمون بہت مختصر تھا۔ غالبًا آپ اپنی روزمرہ کی مصروفیات کے دوران اسے تحریر فرمایا۔

میں نے اسے کچھ اور اضافہ دینے کی کوشش کی ہے۔ آپ دیکھ کر تبصرہ فرمائیں۔

متصلاً ایک انگریزی مضمون https://en.wikipedia.org/wiki/Medical_terminology بھی دستیاب ہے۔

مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ درست ہو گا یا پھر نئے سرے سے آپ جیسے جانکاروں کا لکھا مضمون۔ غالبًا ثانی الذکر بہتر ہو کیونکہ اردو ایک الگ زبان ہے اور اس کے اصطلاحات الگ ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:43, 4 دسمبر 2015 (م ع و)

مزمل بھائی۔ السلام علیکم۔ انگریزی مضمون کا ترجمہ کر لینا بھی درست ہے بشرطیکہ مضمون واقعی متعلقہ ہو۔ مندرجہ بالا موضوع کیلئے آپ نے جس مضمون کا ترجمہ شامل کیا ہے، وہ طبی اصطلاحات کا مضمون ہے۔ اصطلاحات کیلئے انگریزی میں لفظ Terminologies (واحد اصطلاح Term) استعمال ہوتا ہے جبکہ لغت کا انگریزی ترجمہ Dictionary ہے۔ طبی اصطلاحات کے نام سے آپ الگ سے ایک مضمون شروع کر سکتے ہیں جو ایک اچھا اضافہ ہو گا۔ اس مضمون کیلئے انگریزی ویکیپیڈیا سے Medical_dictionary کے مضمون سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ ترجمہ کے علاوہ اس مضمون میں اپنی طرف سے اضافی معلومات بھی شامل کی جا سکتی ہیں جو قارئیں کیلئے زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔ جزاک اللہ۔ --Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48, 5 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل

[ترمیم]

محترم،

جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔

آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔

آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)