مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Vmmrdes

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ں == خوش آمدید! ==

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Vmmrdes کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,242 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:28, 15 اپریل 2015 (م ع و)


آپ اچھا لکھتے ہیں

[ترمیم]

جناب آپ خوب لکھتے ہیں ماشاء اللہ۔ کھل کر اور جم کر لکھئے۔۔۔۔ ویکی پیڈیا کا اصول ہے کہ اپنے بارے میں صفحات نہیں بناتے۔۔۔ ان کو آئندہ چل کر حذف بھی کردیا جاسکتا ہے۔۔۔ آپ دیگر عنوانات پر خوب مضامین بنا سکتے ہیں۔۔ خاص طور پر علوم، ادب، تاریخ اور جغرافیہ پر خوب لکھئے۔ آپ نے کامٹی کی تاریخ اچھی لکھی ہے۔ بہت خوب۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36, 15 اپریل 2015 (م ع و)

شکریہ! --ریحان کوثر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21, 30 مئی 2015 (م ع و)

مضمون ریحان کوثر مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ذیل میں اس کی وجہ مذکور ہے:

خود نوشت سوانح

آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچا سکتے ہیں، اس کے لیے آپ مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری انداز کو ختم کرکے ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب وانداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر وجہ حذف شدگی باقی نہ رہے نیز مضمون معیاری اسلوب میں تشکیل دے دیا گیا ہو تو آپ نامزدکنندہ یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون (جمعرات 21 مئی 2015) کے بعد منتظمین کے جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کا عمل رک جائے گا، لیکن دیگر دیگر اعمال حذف شدگی موجود ہوتے ہیں۔ سریع حذف شدگی کی بنا پر بدون پیشگی اطلاع اور گفتگو مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح مضامین برائے حذف کے ذریعہ مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق رائے کے بعد مذکورہ مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:44, 11 مئی 2015 (م ع و)

آپ کی رائے درکار

[ترمیم]

محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13, 24 ستمبر 2015 (م ع و)

اردو رسائل سے دلچسپی

[ترمیم]

مکرمی! اردو رسائل سے دلچسپی قابل قد ر ہے۔ التماس کہ اردو ویکی پیڈیا پر کام جاری رکھیں۔ ممکن ہے آپ مصروفیت زیادہ ہو ۔ یہی وجہ ہے کہ اردو ویکی پر بہت زیادہ آپ نہیں تشریف لاتے۔ آپ سے التماس کہ فہرست ہندوستانی اردو رسائل بھی دیکھ لیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو خوشی ہو گی۔ واضح فرمائیں کہ اگست ۵ تاریخ سے چنڈی گڑھ میں ہونے والی ویکی کانفرنس میں آپ تشریف لا رہے ہیں کہ نہیں۔ خاکسار کا تعلق جنوبی ہندوستان سے ہے۔ دعاؤں کے درخواست کے ساتھ۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:24, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و) @Vmmrdes: فہرست ملاحظہ فرمالیں--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:25, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

‎‎*@ریحان کوثر: ۔ فہرست ہندوستانی اردو رسائل پرتشریف لے جائیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

‎‎*@Vmmrdes: ۔ فہرست ہندوستانی اردو رسائل پرتشریف لے جائیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

‎‎*@Vmmrdes: ۔ فہرست ہندوستانی اردو رسائل پرتشریف لے جائیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیمیڈیا انڈیا کے ہوم پیج پر شعیب صاحب کو فیچرڈ انڈین ویکیمیڈین بنانے کے لیے آپ کی تائید درکار

[ترمیم]

آداب!

ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home

چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43, 1 اگست 2016 (م ع و)

دوبارہ آمد پر آپ کا تہ دل سے خیرمقدم

[ترمیم]

آداب!

ریحان کوثر صاحب، کچھ عرصے آپ ہمارے درمیان نہیں تھے۔ اچھا ہے کہ آپ پھر آگئے اور ہمارے ساتھ علمی سفر میں شامل ہو چکے ہیں۔

امید کہ آپ کئی اہم معلوماتی اور معروف موضوعات پر لکھ کر ہمیں اپنے علم سے روشناس کریں گے۔

بہ صد احترام، --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 27 جنوری 2018 (م ع و)

مجوزہ بھارتی اردو یوزر گروپ دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ میں شامل ہونے کی درخواست

[ترمیم]

آداب!


عالی جناب، آپ کے گراں قدر تعاون کے پیش نظر درخواست ہے کہ آپ https://meta.wikimedia.org/wiki/Dehalvi_Wikimedia_User_Group/Members#Members میں اپنا نام شامل کرکے اس گروپ کا حصہ بنیے۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:24، 23 مارچ 2019ء (م ع و)