تقریباً (تاریخ)
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
علم تاریخ میں اگر کسی زمانے کے تعین میں دن، ماہ و سال بالکل درست اندازہ نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک تاریخ پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اس کی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباً یا قریباً کا لفظ لکھا جاتا ہے اور اس ویکیپیڈیا پر ایسی صورت حال کے لیے ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ انگریزی میں اس کے لیے Circa کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور اس کو c. کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔