مندرجات کا رخ کریں

تھری (قصبہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعبدین
تحصیلماتلی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تھری سندھ پاکستان کا ایک قدیم چھوٹا شہر یا قصبہ ہے جو کراچی سے 229 کلومیٹر دور اور حیدرآباد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ تھری انتظامی اعتبار سے تحصیل ماتلی، ضلع بدین کی یونین کونسل ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

سندھ کے سومرہ حکمرانوں نے تھری کو اپنا پایۂ تخت بنایا[1] اور شان و شوکت کے ساتھ سندھ پر حکمرانی کی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخِ سندھ حصہ اول از اعجازالحق قدوسی، مطبع اُردو سائنس بورڈ لاہور، ص 429