تیزگام حمایت افواج
Appearance
تیزگام حمایت افواج | |
---|---|
عربی: قوات الدعم السريع | |
Seal | |
قیام | اگست 2013 |
تابعدار | حکومت سوڈان (2023 تک) |
قسم | نیم فوجی |
حجم | 100,000 (2023)[1] |
حصہ | نیشنل انٹیلیجنس اینڈ سیکورٹی سروس اور سوڈانی مسلح افواج (سابقہ) |
کمان دار | |
RSF Commander | محمد حمدان دگلو عربی: محمد حمدان دقلو [2] |
RSF deputy head | عبد الرحیم حمدان دگلو[3] |
طغرا | |
Abbreviation | RSF |
ریپڈ سپورٹ فورسز یا تیزگام حمایت افواج ایک نیم فوجی دستہ ہے جو پہلے سوڈان کی حکومت کے ذریعے چلائی جاتی تھی۔ یہ گروہ اس سے قبل جنگِ دارفور میں لڑتی تھی۔ یہ جنجاوید افواج سے نکلا اور بنیادی طور پر اس پر مشتمل ہے۔ اس وقت، یہ سوڈانی فوج سے لڑ رہی ہے کیونکہ ملک کی جمہوریت کو دبانے کی طویل تاریخ ہے۔ 2023 کے میں یہ ایک فریقین ہے جو لڑا ہے اور مرکزی گروہ ہے جو لڑا ہے، جو سوڈانی فوج کے خلاف لڑا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Factbox: Who are Sudan's Rapid Support Forces?"۔ Reuters۔ 13 اپریل 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-15۔
Analysts estimate the force numbers about 100,000, with bases and deployments across the country.
- ↑
- ↑