مندرجات کا رخ کریں

جامع مسجد کوناکری

متناسقات: 9°31′59″N 13°41′03″W / 9.533175°N 13.684129°W / 9.533175; -13.684129
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد کوناکری
Grande mosquée de Conakry
جامع مسجد کوناکری is located in جمہوریہ گنی
جامع مسجد کوناکری
جمہوریہ گنی کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات9°31′59″N 13°41′03″W / 9.533175°N 13.684129°W / 9.533175; -13.684129
مذہبی انتساباسلام
ملکجمہوریہ گنی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
تاریخ تاسیس1982
سنہ تکمیل1982
تفصیلات
گنجائش12,500 نمازی

جامع مسجد کوناکری (انگریزی: Grand Mosque of Conakry) ((فرانسیسی: Grande mosquée de Conakry / Mosquée Fayçal)‏) کوناکری، جمہوریہ گنی میں ایک مسجد ہے جو کوناکری بوٹینیکل گارڈن کے مشرق میں اور ڈونکا ہسپتال کے ساتھ واقع ہے۔ 2003ء میں سعودی عرب کی طرف سے 20 بلین جی این ایف کے بڑے عطیہ کے باوجود مسجد دیکھ بھال، پانی اور بجلی کی کمی کا شکار ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SOS pour la Grande Mosquée Fayçal de Conakry"۔ Guinée Conakry Info۔ 11 اگست 2008۔ 18 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2012