مندرجات کا رخ کریں

جموں جانباز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جموں جانباز
جموں جانباز
لیگکشمیر پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانفہیم اشرف
کوچریاض آفریدی
مالککنگڈم ویلی
معلومات ٹیم
شہرجموں، کشمیر
تاسیس25 فروری 2022ء
تاریخ
کے پی ایل جیتے0

'

جموں جانباز ایک پاکستانی فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لے گی۔ [1] اس کی بنیاد کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد 2022ء میں رکھی گئی تھی۔ فرنچائز کنگڈم ویلی کی ملکیت ہے۔ فرنچائز جموں کی نمائندگی کرے گی جو جموں و کشمیر کا سرمائی دار الحکومت ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

2022ء سیزن

[ترمیم]

2021ء کے پی ایل کے اختتام کے چند دن بعد کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے اعلان کیا کہ جموں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جموں جانباز کے نام سے ساتویں ٹیم کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ [2] [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Teams in the KPL"۔ kpl20.com۔ 22 October 2019۔ 18 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2022 
  2. "Jammu Janbaz Will Be The 7th Team Of KPL From Its Next Season – Arif Malik"۔ Scoreline۔ 18 August 2021۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2022 
  3. "Seventh team added to next KPL after Hawks win first edition"۔ Dawn۔ 19 August 2021۔ 16 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2022