مندرجات کا رخ کریں

جنرل رومن کیلنڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنرل رومن کیلنڈر ایک لطوریائی کیلنڈر ہے جو رومن ریت میں مقدسین کے تہواروں کی تاریخوں اور خداوند (یسوع مسیح) کے اسرار کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس کیلنڈر میں یہ تہوار ایک مقررہ سالانہ تاریخ کو ہوتے ہیں؛ یا ہفتے کے ایک خاص دن پر منائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]